Home / میرپورخاص (page 31)

میرپورخاص

میرپورخاص ڈی آئی جی آفس سے خود کشی کی دھمکی دینے والی خاتون نے اپنے شوہر پر ایک اور مقدمہ درج کروالیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) غریب آباد کی رہائشی طوبیٰ نے اپنے شوہر ملک محمد علی پر ایک اور مقدمہ درج کروادیا۔ ڈی آئی جی آفس کی چھت سے طوبیٰ نے خودکشی کرنے کی دھمکی دی تو پولیس پریشر میں آکر طوبیٰ کی مدعیت میں وومین پولیس اسٹیشن میں ان …

مزید پڑھیں

کچھ روز قبل صرافہ بازار میرپورخاص کے قریب سے ایماندار بچے کو ملنے والی رقم کا اصل وارث آگیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) کچھ روز قبل صرافہ بزار کے قریب سے ایماندار بچے کو ملنے والی رقم کا اصل وارث آگیا۔ شہر کی انتہائی قابل احترام معزز شخصیت مولانا حفیظ الرحمٰن فیض نے رقم اصل مالک کے حوالے کردی۔ شادی پلی کا رہائشی محمد افضال جو اپنے والد …

مزید پڑھیں

ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ میرپورخاص کی جانب سے ملازمین کو حج پر بھیجنے کے لئے قرعہ اندازی کا انعقاد کیا گیا۔ 300 ملازمین میں سے 3 خوش نصیب ملازمین کے نام نکل آئے

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کی جانب سے ملازمین کو حج پر بھیجنے کے لیئے قرعہ اندازی کا انعقاد کیا گیا۔ 300 ملازمین میں سے تین خوش نصیب ملازمین کے نام نکل آئے۔ حج کی مقدس سعادت کے لیئے قرعہ اندازی کی تقریب بورڈ آفس میں …

مزید پڑھیں

گزشتہ روز سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی موٹر سائیکل سوار گٹکے کی سپلائی کی وڈیو پر ایس ایس پی میرپورخاص کا نوٹس، گٹکہ فروش گرفتار دو گٹکہ فروشوں پر مقدمہ درج موٹر سائیکل برآمد

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ کی ہدایات کی روشنی میں مہران پولیس کا گٹکا فروش عناصر کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری، ایس ایچ او مہران میر محمد کیریو کی متعلقہ تھانے کی حدود نزد نوابشاہ ریلوے پھاٹک گٹکا سپلائی کرنے والے عناصر کے …

مزید پڑھیں

آل پرائیویٹ اسکولز مینجمینٹ ایسوسی ایشن میرپورخاص ریجن کے ایک وفد نے ریجنل صدر فیصل خان زئی کی قیادت میں صوبائی وزیر تعلیم سعید غنی سے ملاقات

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) آل پرائیویٹ اسکولز مینجمینٹ ایسوسی ایشن میرپورخاص ریجن کے ایک وفد نے ریجنل صدر فیصل خان زئی کی قیادت میں صوبائی وزیر تعلیم سعید غنی سے ملاقات کی، وفد نے وزیر تعلیم کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی اور پورے سندھ کے پرائیویٹ اسکولز …

مزید پڑھیں

این ٹی ایس کا امتحان پاس کرنے والے 128 امیدواروں کا احتجاج، تمام کاغذی کاروائی مکمل ہوئے 8 ماہ گزرنے کے بعد بھی پوسٹنگ آرڈرز نہیں دیئے گئے

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) این ٹی ایس کا امتحان پاس کرنے والے جونیئر الیمنٹری اسکول ٹیچرز 178 امیدواروں میں سے پچاس امیدواروں کو آج پوسٹنگ آرڈر ملنے کی تقریب گورنمنٹ ہائر سیکنڈری اسکول بھانسنگ آباد میں منعقد ہوئی، تقریب میں ڈائریکٹر تعلیم میرپورخاص دیدار جلبانی اور ڈی او پرائمری …

مزید پڑھیں

میرٹ کی بنیاد پر پریس ایکریڈیشن کارڈ اے بی سی تصدیق شدہ اخبارات کے نمائندگان کو جاری کئے جائیں گے۔ ڈویژنل ایکریڈیٹیشن کمیٹی میرپورخاص

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈویژنل ایکریڈیٹیشن کمیٹی میرپورخاص کا سالانہ اجلاس ڈویژنل ڈائریکٹر انفارمیشن سوائی خان چھلگری کی زیر صدارت ان کے دفتر میں منعقد ہوا جس میں انفارمیشن افسر غوث محمد پٹھان، کمیٹی ممبران جنرل سیکریٹری ایوان صحافت میرپورخاص فضل شر، صدر نیشنل پریس کلب میرپورخاص سہیل احمد …

مزید پڑھیں

ڈی آئی جی میرپورخاص رینج ثاقب اسماعیل میمن کی جانب سے شاہد رحیم قتل کے مقدمے میں اچھی کارکردگی دکھانے والے پولیس افسران میں تعریفی اسناد تقسیم

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس میرپورخاص رینج ثاقب اسماعیل میمن کی جانب سے ڈی آئی جی آفس میرپورخاص رینج میں شاہد رحیم قتل کے مقدمے میں اچھی کارکردگی دکھانے والے پولیس افسران میں تعریفی اسناد تقسیم۔ تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی میرپورخاص رینج ثاقب …

مزید پڑھیں

چیف جسٹس آف پاکستان، سپریم کورٹ اور سندھ ہائی کورٹ کے معزز ججز صاحبان کی 22 فروری کو میرپورخاص آمد کے سلسلے میں ایس ایس پی جاوید بلوچ کا ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کا دورہ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) چیف جسٹس آف پاکستان، سپریم کورٹ اور سندھ ہائی کورٹ کے معزز ججز صاحبان کی 22 فروری کو میرپورخاص آنے کے سلسلے میں ایس ایس پی جاوید بلوچ کا ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کا دورہ، صدر ضلعی بار ایسوسی ایشن ایڈوکیٹ جان علی جونیجو، نائب …

مزید پڑھیں

سی آئی اے پولیس میرپورخاص کی بڑی کاروائی، جھڈو کے مشہور و معروف سماجی کارکن و کاروباری شخصیت شاہد رحیم مغل کے قاتل گرفتار، آلہ قتل برآمد

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) گزشتہ دنوں مورخہ 13 فروری بوقت تقریباً 2045 بجے جھڈو تھانے کی حدود نزد روشن آباد مشہور و معروف سماجی و کاروباری شخصیت بنام شاہد رحیم مغل کو نامعلوم افراد نے گولیاں مار کر قتل کردیا تھا، واقعے کی اطلاع ملتے ہی ایس ایس پی …

مزید پڑھیں