تازہ ترین
Home / اہم خبریں / میرپورخاص صدر ضلعی بار ایسوسی ایشن ایڈوکیٹ آف سپریم کورٹ جان علی جونیجو کی سربراہی میں سینئر وکلاء کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سمیت ماتحت عدالتوں کے تمام ججز سے ملاقات

میرپورخاص صدر ضلعی بار ایسوسی ایشن ایڈوکیٹ آف سپریم کورٹ جان علی جونیجو کی سربراہی میں سینئر وکلاء کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سمیت ماتحت عدالتوں کے تمام ججز سے ملاقات

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص ضلعی بار ایسوسی ایش کی جانب سے صدر ضلعی بار ایسوسی ایشن ایڈوکیٹ آف سپریم کورٹ جان علی جونیجو کی سربراہی میں سینئر وکلا شوکت راہموں، ممتاز جروار، ضلعی بار کے نائب صدر عدنان خرم سکندر کولاچی، انجم شہزادی، مہرالنساء، ہاشم شر، غلام حسین ملانو، دلاور پھنور، ابوالحسن نوندانی، کاشف پہوڑ، امین بھٹی، کامران بھٹی، جان محمد نہڑی، گل سنگھار، جمشید لوکس، طارق باجوا اور دیگر نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سمیت ماتحت عدالتوں کے تمام ججز سے ملاقات کی اور چیف جسٹس آف پاکستان، چیف جسٹس آف سندھ ہائی کورٹ سمیت سپریم کورٹ اور سندھ ہائی کورٹ کے معزز جج صاحبان کی کل 22 فروری کو ضلعی بار ایسوسی ایشن کی نو منتخب باڈی کی تقریب حلف برداری اور عشائیے پر آمد کے موقع پر ضلعی بار ایسوسی ایشن کی جانب سے دعوت دی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ایئر انڈس کی 11 سال بعد پاکستانی فضائی مارکیٹ میں واپسی تین بڑے شہروں کے لیے پروازوں کی تیاری

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) نجی ایئرلائن ایئر انڈس نے ایک دہائی سے زائد عرصے کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے