تازہ ترین
Home / اہم خبریں / ڈی آئی جی پولیس میرپورخاص ثاقب اسمائیل میمن اور ایس ایس پی جاوید بلوچ نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کا دورہ، سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا

ڈی آئی جی پولیس میرپورخاص ثاقب اسمائیل میمن اور ایس ایس پی جاوید بلوچ نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کا دورہ، سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) 22 فروری ہفتہ کو ضلعی بار ایسوسی ایشن میرپورخاص کے نو منتخب عہدیداران کی تقریب حلف برداری میں چیف جسٹس آف پاکستان، سپریم کورٹ کے معزز ججز صاحبان، سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس و معزز ججز صاحبان کی آمد کے سلسلے میں ڈی آئی جی پولیس میرپورخاص ثاقب اسمائیل میمن اور ایس ایس پی جاوید بلوچ نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کا دورہ کیا اور سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا اور ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج میرپورخاص، ضلعی بار ایسوسی ایشن کے صدر ایڈوکیٹ جان علی جونیجو سے سیکیورٹی پلان اور تقریب کے مکمل شیڈول پر تبادلہ کیا گیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ایئر انڈس کی 11 سال بعد پاکستانی فضائی مارکیٹ میں واپسی تین بڑے شہروں کے لیے پروازوں کی تیاری

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) نجی ایئرلائن ایئر انڈس نے ایک دہائی سے زائد عرصے کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے