تازہ ترین
Home / میرپورخاص (page 113)

میرپورخاص

میرپورخاص میرواہ میں خاتون پرائمری ٹیچر دوران ڈیوٹی اچانک حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئیں

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص میرواہ میں خاتون پرائمری ٹیچر دوران ڈیوٹی اچانک حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئیں۔ اچانک انتقال سے اسکول میں طالبات شدت غم سے نڈھال۔ تفصیلات کے مطابق پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ گورنمنٹ گرلز پرائمری اسکول گوٹھ چوہدری غلام محمد آرائیں …

مزید پڑھیں

انسان عظیم نہیں ہوتا ہے بلکہ اس کا کردار اس کو عظیم بناتا ہے دنیا آخرت کی کامیابی کا ذریعہ علم حاصل کرنے میں ہے۔ ڈویژنل کمشنر میرپورخاص عبدالوحید شیخ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈویژنل کمشنر میرپورخاص عبدالوحید شیخ نے کہا ہے کہ انسان عظیم نہیں ہوتا ہے بلکہ اس کا کردار اس کو عظیم بناتا ہے دنیا آخرت کی کامیابی کا ذریعہ علم حاصل کرنے میں ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے بھٹائی ڈینٹل کالج میرپورخاص کے …

مزید پڑھیں

پاکستان تحریک انصاف میرپورخاص ڈویژن کے صدر نے تعلقہ ڈگری کے عہدیداروں کے ناموں کا نوٹیفیکشن جاری کردیا

ڈگری (رپورٹ: محمد عرفان راجپوت) پاکستان تحریک انصاف ڈویژن میرپورخاص کے صدر اکبر علی پلی نے تعلقہ ڈگری کے عہدیداروں کے ناموں کا نوٹیفیکشن جاری کر دیا نوٹیفیکیشن کے مطابق تعلقہ ڈگری کے صدر محمد علی ہاشمی، جنرل سیکریٹری تعلقہ ڈگری عارف پٹھان اور انفارمیشن سیکریٹری تعلقہ ڈگری ٹھاکر ندیم …

مزید پڑھیں

ہم عوام کی خدمت پر یقین رکھتے ہیں اور عوام کے مسائل حل کرنے کیلئے ہرممکن اقدامات کئے جائیں گے۔ وائس چیئرمین میرپورخاص میر احمد خان تالپور

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ضلع کونسل میرپورخاص کا اجلاس کونسل کے وائس چیئرمین میر احمد خان تالپور کی زیرصدارت منعقد ہوا جس میں زرعی مسائل کو حل کرنے کے متعلق تفصیلی غور خوص کیا گیا اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سید عطااللہ شاہ، کونسل کے اراکین اور افسران …

مزید پڑھیں

میرپورخاص میں اینٹی کریپشن پولیس کا چھاپہ، 65 لاکھ خورد برد کرنے کے الزام میں موجودہ ہیڈ کیشئر اور سابقہ کیشئر گرفتار

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص اینٹی کرپشن میرپورخاص پولیس کا میونسپل کمپلیکس پر چھاپہ ہیڈ کیشئر میونسپل میرپورخاص عابد عرف ملا گرفتار۔ رٹائرڈ کیشئر میونسپل میرپورخاص مقبول اور ہیڈ کیشئر عابد عرف ملا کے خلاف 65 لاکھ خورد برد کرنے کا الزام ہے۔ سرکل انچارج اینٹی کرپشن میرپورخاص خدا …

مزید پڑھیں

میرپورخاص میں مسافر بس کو حادثہ، حادثے میں 2 افراد ہلاک جبکہ 13 افراد زخمی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سامارو سے میرپورخاص آنے والی بس کوٹ غلام محمد شوگر مل کے قریب الٹ گئی۔ پولیس ذرائع کے مطابق بس ڈرائیور رمضان خاصخیلی اور کنڈیکٹر راجو کولہی موقع پر ہی جانبحق ہوگئے۔ حادثے میں 13 مسافر زخمی ہوگئے۔ انچارج ایمرجنسی وارڈ کا کہنا ہے کہ …

مزید پڑھیں

میرپورخاص کے لئے ایم پی اے سید ذوالفقار علی شاہ کی کاوشیں رنگ لے آئیں میرپورخاص کے لئے ایک ماہ کے اندر دل کا جدید ہسپتال کھولنے کا فیصلہ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص ایم پی اے سید ذوالفقار علی شاہ کی سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی کے فرزند علی حیدر گیلانی کے ساتھ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمن بلاول بھٹو سے ملاقات، میرپورخاص شہر کے لیے دل کا جدید اسپتال نیشنل کارڈیو وسکولر ڈزیز (این …

مزید پڑھیں

ڈگری تعلقہ ہسپتال اور نجی میڈیکل اسٹورز پر پاگل کتوں کے کاٹنے پر لگائی جانے والی ویکسین نایاب ہوگئی

ڈگری (رپورٹ: محمد عرفان راجپوت) ڈگری تعلقہ ہسپتال اور نجی میڈیکل اسٹورز پر پاگل کتوں کے کاٹنے پر لگائی جانے والی ویکسین نایاب ہوگئی، تفصیلات جاننے کے لئے اسپتال انتظامیہ سے رابطہ کیا گیا جہاں ایک عمل دار نے نام ظاہر نہ کرنے کی درخواست پر بتایا کہ عدالتی حکم …

مزید پڑھیں

ایوان صحافت میرپورخاص اور میرپورخاص الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن کے سال 2019 کے انتخابات

میرپورخاص (بیورو رپورٹ) ایوان صحافت میرپورخاص اور میرپورخاص الیکٹرانک میڈیا ایسو سی ایشن (میما) کے سال 2019 کے انتخابات میرپورخاص ڈویژن میں پہلی مرتبہ ووٹنگ کے زریعے ہوئے- جس میں ایوان صحافت میرپورخاص کے لیئے سرپرست اعلیٰ ملک عبد الرزاق منتخب، صدر کے لیئے ہاشم شر منتخب، سینئر نائب صدر …

مزید پڑھیں

میرپورخاص میں شوروم سے 41 لاکھ کی مبینہ چوری مشکوک، بڑے طریقے سے تالے کھولے گئے ہیں توڑے نہیں گئے یہ چوری مشکوک لگتی ہے پولیس. بینک کا ٹیکس بچانے کے لیئے اتنی بڑی رقم شوروم پر کیوں رکھی گئی؟ پولیس

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص حیدرآباد روڈ پر واقع تاج موٹرز پر چور شٹر اور لاکر توڑ کر 41 لاکھ لینے کی تفشیش مشکوک ہوگئی ہے۔ شو روم کے مالک عبدالرحمٰن کے مطابق شو روم کھولا تو چوری کا علم ہوا، نامعلوم چور تالا توڑ کر 41 لاکھ روپے …

مزید پڑھیں