جنوری 8, 2019 اہم خبریں, بلدیات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایم کیو ایم پاکستان سے تعلق رکھنے والے میرپورخاص شہر کی مختلف نشستوں پر بلدیاتی ضمنج انتخابات میں جیت کر آنے والے کونسلرز رٸیس الدین چوہان، عمران قریشی اور جنید قریشی نے اسسٹنٹ کمشنر میرپورخاص کے دفتر میں کونسلر کی حیثیت سے حلف اٹھایا۔ اسسٹنٹ …
مزید پڑھیں جنوری 8, 2019 اہم خبریں, صحت, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) تھرپارکر ضلعے میں صحت کی مثالی سہولتیں پہنچائی جارہی ہیں اس ضمن میں نیشنل انسٹیٹیوٹ آف چائلڈ یونٹ قائم ہوچکا ہے جس کے تحت بچوں کی بہتر نگہداشت ہورہی ہے ان خیالات کا اظہار ڈویژنل کمشنر میرپورخاص عبدالوحید شیخ نے ایک اجلاس میں کیا انہوں …
مزید پڑھیں جنوری 8, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایس ایس پی میرپورخاص پولیس عابد علی بلوچ کی ہدایات پر ٹریفک پولیس کی ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی کے ہمراہ مشترکہ کاروائی۔ ٹریفک پولیس سارجنٹ میرپورخاص دلشاد خاصخیلی نے بتایا کہ ٹریفک پولیس میرپوررخاص کی ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی کے ہمراہ ٹول پلازہ میرپورخاص پر مشترکہ کاروائی، …
مزید پڑھیں جنوری 8, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
ڈگری (رپورٹ: فرحان منہاج) ڈگری اور نواح میں اس سال گندم کی پیداوار میں ریکارڈ کمی متوقع۔ پانی کی قلت کی وجہ سے گندم کم کاشت کی گئی تفصیلات کے مطابق اس سال ڈگری اور گردو نواح میں گندم کی کاشت میں ریکارڈ کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ ایک اندازے …
مزید پڑھیں جنوری 8, 2019 اہم خبریں, بلدیات, میرپورخاص
ڈگری (رپورٹ: محمد عرفان راجپوت) ٹاؤن کمیٹی ڈگری اور یو سی پبن میں ہونے والے ضمنی بلدیاتی الیکش کی تقریب حلف برداری۔ ڈگری ضمنی بلدیاتی الیکشن میں ٹاؤن کمیٹی ڈگری اور تعلقہ ڈگری کی یوسی پبن ٹو کے کامیاب کونسلرز میر ذوالفقار تالپور، میر عزیر تالپور اور وائس چئیرمین یوسی …
مزید پڑھیں جنوری 8, 2019 اہم خبریں, صحت, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میڈیکل سپریٹڈنٹ (سول سرجن) سول اسپتال میرپورخاص ڈاکٹر اکرم سلطان نے بتایا کہ ایم پی اے سید ذوالفقار علی شاہ کی ذاتی کوششوں اور انکی جانب سے کی گئی گزارشات کے بعد معیاری اور مہنگا انجیکشن (آر آئی جی) انجیکشن کے 500 وائل کا کوٹا …
مزید پڑھیں جنوری 8, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
ڈگری (رپورٹ: محمد عرفان راجپوت) پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ مصطفٰی کمال اور انیس قائم خانی دعوت تبلیغ کے سسلسلے میں امیر جماعت قاری عبداللہ کے ہمراہ ڈگری کے محلہ غریب آباد میں واقع محمدی مسجد پہنچے۔ مصطفٰی کمال اور انیس قائم خانی تین روز دعوت تبلیغ کے سلسلے میں …
مزید پڑھیں جنوری 7, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کے علاقے جھڈو مین اسٹیشن روڈ پر واقع پیٹرول پمپ کے قریب لیاقت مارکیٹ میں امید راجپوت کی گرین گیس شاپ میں گیس کے دو سلنڈر پھٹنے اور آتشزدگی سے زبردست خوف و ہراس پھیل گیا۔ فائربریگیڈ اور شہریوں نے آگ پر کنٹرول پالیا …
مزید پڑھیں جنوری 6, 2019 اہم خبریں, کھیل, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص ڈسٹرکٹ کراٹے ایسوسی ایشن کا اہم اجلاس ڈسٹرکٹ صدر فیصل خان زئی کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں 12 اور 13 جنوری کو ہونے والے انٹر ڈسٹرکٹ کراٹے ٹورنامنٹ جوکہ اسپورٹس کمپلیکس میرپورخاص میں منعقد ہورہا ہے پروگرام کو حتمی شکل دی گئی …
مزید پڑھیں جنوری 5, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: محمد عرفان راجپوت) پاکستان پیپلز پارٹی کے نوجوان پارلیمینٹیرین ممبر صوبائی اسمبلی سید ذوالفقار علی شاہ، پیپلز یوتھ یوتھ ونگ میرپورخاص ضلعی صدر عنایت ناریجو، میرپورخاص ڈویژن یوتھ ونگ کے اطلاعات سیکریٹری پیر آفاق جان سرہندی نے ایوان صحافت میرپورخاص پہنچ کر ایوان صحافت میرپورخاص کی نو منتخب …
مزید پڑھیں