تازہ ترین
Home / اہم خبریں / میرپورخاص میں اینٹی کریپشن پولیس کا چھاپہ، 65 لاکھ خورد برد کرنے کے الزام میں موجودہ ہیڈ کیشئر اور سابقہ کیشئر گرفتار

میرپورخاص میں اینٹی کریپشن پولیس کا چھاپہ، 65 لاکھ خورد برد کرنے کے الزام میں موجودہ ہیڈ کیشئر اور سابقہ کیشئر گرفتار

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص اینٹی کرپشن میرپورخاص پولیس کا میونسپل کمپلیکس پر چھاپہ ہیڈ کیشئر میونسپل میرپورخاص عابد عرف ملا گرفتار۔ رٹائرڈ کیشئر میونسپل میرپورخاص مقبول اور ہیڈ کیشئر عابد عرف ملا کے خلاف 65 لاکھ خورد برد کرنے کا الزام ہے۔ سرکل انچارج اینٹی کرپشن میرپورخاص خدا بخش تھیبو 11-2010 میں مقبول اور عابد نے مختلف بلز میں کرپشن کی تھی مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

گرفتار ہونے والا ہیڈ کیشئر عابد عرف ملا

About admin

یہ بھی پڑھیں

جیٹ پور کرکٹ لیگ سیزن 4 میں ڈائنرز کا فاتحانہ آغاز، پہلے روز دونوں میچز اپنے نام کر لیے یوسف جیٹ پور کی چار وکٹیں

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) جیٹ پور کرکٹ لیگ سیزن 4 کا آغاز دلچسپ مقابلوں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے