تازہ ترین
Home / میرپورخاص (page 114)

میرپورخاص

پولیو کے خلاف جنگ میں ہر فرد کو اپنا کرداراداکرنا چاہئے باہمی کوشش سے ہی مستقبل کے معماروں کو ہمیشہ کی معذوری سے بچایا جاسکتا ہے- ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر میرپورخاص سیدعطااللہ شاہ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر میرپورخاص سیدعطااللہ شاہ نے کہا ہے کہ پولیو کے خلاف جنگ میں ہر فرد کو اپنا کرداراداکرنا چاہئے باہمی کوشش سے ہی مستقبل کے معماروں کو ہمیشہ کی معذوری سے بچایا جاسکتا ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے 21 سے 24 …

مزید پڑھیں

سی آئی اے پوليس کی گٹکا مافیا کے خلاف بڑی کاروائی لاکھوں روپے مالیت کا انڈین گٹکا برآمد

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سی آئی اے پوليس کی گٹکا مافیا کے خلاف بڑی کاروائی لاکھوں روپے مالیت کا انڈین گٹکا برآمد۔ انچارج سی آئی اے عنایت علی زرداری کی گٹکا مافیا کے خلاف خفیہ اطلاع پر عمرکوٹ روڈ نزد شوگر مل پر گٹکے سے بھری لینڈ کروزر نمبر …

مزید پڑھیں

میرپورخاص کے حق پرست عوام نے ایک بار پھر ایم کیو ایم کے امیدواروں کو بھاری اکثریت سے کا میاب کروا کر ثابت کر دیا ہے کہ میرپورخاص ایم کیو ایم کا قلعہ ہے

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈسٹرکٹ آرگنائزر ایم کیو ایم میرپورخاص مجیب الحق نے کہا ہے کہ ضمنی بلدیاتی انتخابات میں میرپور خاص کے حق پرست عوام نے ایم کیو ایم کے امیدواروں کو بھاری اکثریت سے کامیاب کروا کر ثابت کر دیا ہے کہ میرپوخاص ایم کیو ایم کا …

مزید پڑھیں

اچھے کام کرنے والوں کو سلام ، میرپورخاص دستگیری ویلفیئر آرگنائزیشن کی جانب سے 260 مستحق معذور اور غریب افراد کے لیئے سردی سے بچاؤ کے لیئے رضائی، گدا، تکیہ مکمل سیٹ تقسیم کیئے گئے

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص دستگیری ویلفیئر آرگنائزیشن کی جانب سے 260 مستحق معذور اور غریب افراد کے لیئے سردی سے بچاؤ کے لیئے (رضائی، گدا، تکیہ مکمل سیٹ) تقسیم کیئے گئے، میرپورخاص دستگیری ویلفیئر آرگنائذیشن کے انچارج ملک محمود صابری نے اپنے پیغام میں کہا کہ اصل عبادت …

مزید پڑھیں

پر اسرار بیماری نے ایک ہی گھر کے 3 مردوں کو نگل لیا، ایک اور مرد بستر مرگ پر، 12 بچوں کی کفالت 2 خواتین کے کاندھوں پر ، ہے کوئی مسیحا یا درد دل رکھنے والا جو ان کی مدد کرے؟ اعلی حکام سے متاثرہ خاندان کی درمندانہ اپیل, 12 بچوں کو بچانے کی اپیل

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کے قریب گوٹھ لقمان رانگڑ یونین کونسل جھڑبی میں انتہائی دردناک کہانی سامنے آئی ہے چالیس سالہ اصغر ملک دماغ کی بیماری میں مبتلا ہوکر چار پائی پر پڑ گیا اسکی قوت سماعت ختم ہوگئی اور جسم کا نچلہ حصہ کام نہیں کرتا اصغر …

مزید پڑھیں

میرپورخاص میں ہونے والے 3 وارڈوں پر بلدیات کے ضمنی الیکشن پر ایم کیو ایم پاکستان نے کامیابی حاصل کرلی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص میں ہونے والے 3 وارڈوں پر بلدیات کے ضمنی الیکشن پر ایم کیو ایم پاکستان نے کامیابی حاصل کرلی تفصیلات کے مطابق 47 میں سے 3 وارڈ پر بلدیات کے ضمنی انتخاب 23 دسمبر کو کراۓ گٸے جس میں پولنگ کا آغاز 8 بجے …

مزید پڑھیں

میرپورخاص میونسپل کمیٹی کی تین خالی ہونے والی نشستوں پر آج ضمنی انتخابات کا عمل جاری ووٹ ڈالنے کی شرح انتہائی کم، پی پی پی، ایم کیو ایم اور پی ٹی آئی میں مقابلہ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص میونسپل کمیٹی کی تین خالی ہونے والی نشستوں پر آج ضمنی انتخابات ہورہے ہیں وارڈ نمبر6، یہاں کل ووٹرز کی تعداد 2900 ہے یہ سیٹ ایم کیو ایم کے کامیاب امیدوار رئیس الدین کے استعفیٰ کے بعد خالی ہوئی تھی اس سیٹ پر ایم …

مزید پڑھیں

میرپورخاص مقامی شادی ہال میں شادی کی تقریب میں جگھڑا بچے سمیت ایک بچے سمیت تین افراد زخمی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص مقامی شادی ہال میں شادی کی تقریب میں جگھڑا بچے سمیت تین افراد زخمی تفصیلات کے مطابق سلیم لان میں شادی کی تقریب میں جگھڑا باراتی اور میزبان لڑ پڑے تین افراد زخمی. زخمیوں میں فرحان، عامر اور بچہ عمر شامل زخمیوں کو سول …

مزید پڑھیں

صوبائی وزیر برائے وومن ڈیویلپمنٹ شہلا رضا کا میرپورخاص میں وومن اینڈ چائلڈ پروٹیکشن سیل اور وومن پولیس اسٹیشن کا دورہ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) صوبائی وزیر برائے وومن ڈیویلپمنٹ شہلا رضا کا وومن اینڈ چائلڈ پروٹیکشن سیل اور وومن پولیس اسٹیشن کا دورہ. شہلا رضا نے ڈی آئی جی میرپورخاص ثاقب اسمائیل میمن اور ایس ایس پی عابد بلوچ کے ہمراہ وومن اینڈ چائلڈ پروٹیکشن سیل اور وومن پولیس …

مزید پڑھیں