دسمبر 22, 2018 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) صوبائی وزیر برائے وومن ڈیویلپمنٹ شہلا رضا کا وومن اینڈ چائلڈ پروٹیکشن سیل اور وومن پولیس اسٹیشن کا دورہ. شہلا رضا نے ڈی آئی جی میرپورخاص ثاقب اسمائیل میمن اور ایس ایس پی عابد بلوچ کے ہمراہ وومن اینڈ چائلڈ پروٹیکشن سیل اور وومن پولیس …
مزید پڑھیں دسمبر 22, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص نیو بس ٹرمینل سمیت دیگر علاقوں میں قائم سی این جی اسٹیشن سندھ ہائی کورٹ کے احکامات کی دھجیاں اڑاتے ہوئے پابندی شدہ پبلک ٹرانسپورٹ وینوں اور کوسٹرز کو سی این جی بھر رہے ہیں. کاروں اور رکشوں کو نظر انداز کرکے تین اور …
مزید پڑھیں دسمبر 21, 2018 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص سیرت النبی صلى الله عليه وسلم کے عنوان سے ایک عظیم الشان میلاد مصطفی کانفرنس ضلعی انتظامیہ میرپورخاص کی جانب سے گلستان بلدیہ پارک میں منعقد کی گئی اس موقع پر کمشنر عبدالوحید شیخ نے کہا کہ ہم آج رسول پاکؐ کی محبت میں …
مزید پڑھیں دسمبر 21, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص تھانہ مہران کی حدود میں پراسرار طور پر گم ہوجانے والا بچہ 4 گھنٹے پولیس کی انتھک محنت کے بعد تلاش کرلیا گیا- تفصیلات کے مطابق آج صبح تھانہ مہران کی حدود سے ایک 4 سالہ بچہ شانو ولد معشوق مری پراسرار طور پر …
مزید پڑھیں دسمبر 21, 2018 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایم کیو ایم پاکستان میرپورخاص ڈسٹرکٹ کے آرگنائزر مجیب الحق و اراکین ڈسٹرکٹ کمیٹی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کے چیئرمین ٹاؤن کمیٹی نوکوٹ سہیل قائمخانی کی بدترین کرپشن بے نقاب کرنے پر نوکوٹ پریس کلب کے عہدیدار اور سینئر صحافی …
مزید پڑھیں دسمبر 20, 2018 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایم کیو ایم پاکستان میرپورخاص ڈسٹرکٹ کے تحت ضمنی بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں وارڈ نمبر 6، وارڈ نمبر23 اور وارڈ نمبر39 میں حق پرست امیدواران رئیس چوہان، عمران قریشی اور جنید قریشی کے انتخابی کیمپ قائم کردیئے گئے جبکہ ڈسٹرکٹ آرگنائزر مجیب الحق و …
مزید پڑھیں دسمبر 20, 2018 اہم خبریں, تعلیم, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) آل پرائیویٹ اسکولز مینجمینٹ ایسوسی ایشن میرپورخاص ریجن کے زیر اہتمام ملک ویلفیئر ہال میرپورخاص میں آرمی پبلک اسکول پشاور کے شہدا کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیئے ایک پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب کے مہمان خصوصی پاکستان ملک ویلفیئر ایسوسی ایشن …
مزید پڑھیں دسمبر 20, 2018 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کے ایم پی اے سید ذوالفقار علی شاہ کی کوششیں رنگ لے آئیں دو ماہ سے خالی سب رجسٹرار میرپورخاص کی سیٹ پر صوبائی وزیر ریوینیو مخدوم محبوب الزماں سے خصوصی ملاقات میں تعیناتی کروادی- سب رجسٹرار ٹنڈو الہیار غلام مصطفی پھلپوٹو کو سب …
مزید پڑھیں دسمبر 20, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص شہر میں معتدد موٹر سائیکل، بیٹریاں اور یو پی ایس چوری کرنے والا ماسٹر مائینڈ وقاص ورک جٹ کو جرواری شاخ روڈ پر چوری کرتے ہوئے لوگوں نے رنگے ہاتھوں پکڑا لیا۔ وقاص جٹ کی گرفتاری کے بعد منشی کی چکی سیٹ لائیٹ ٹاؤن …
مزید پڑھیں دسمبر 19, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص ڈگری روڈ پر ایک دن میں تین حادثے دو معصوم بچے کچل کر ہلاک 18 افراد زخمی۔ پہلا حادثہ میرواہ روڈ بیلاڑو شاخ کے قریب ہوا جس میں موٹر سائیکل سوار میاں بیوی اور معصوم بچوں پر تیز رفتار ٹکر مار کر چڑھ گیا …
مزید پڑھیں