تازہ ترین
Home / لاہور (page 33)

لاہور

لاہور بھاٹی گیٹ کے علاقے میں انٹیلی جینس اداروں نے کارروائی کرتے ہوئے خاتون سمیت 3 مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔ ذرائع

لاہور (بیورو رپورٹ) لاہور بھاٹی گیٹ کے علاقے میں انٹیلی جینس اداروں نے کارروائی کرتے ہوئے خاتون سمیت 3 مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔ انٹیلی جنس ذرائع کے مطابق گرفتار ہونے والے مبینہ تین دہشت گردوں میں ایک خاتون سہولت کار بھی شامل ہے، تینوں مبینہ دہشت گردوں …

مزید پڑھیں

لاہور فیکٹری ایریا میں گھرمیں لگنے والی آگ نے تین معصوم بچوں کی جان لے لی

لاہور (بیورو رپورٹ) لاہورکے علاقے والٹن روڈ پرفیکٹری ایریا میں گھرمیں لگنے والی آگ نے تین معصوم بچوں کی جان لے لی جب کہ بچی سمیت دو افراد زخمی بھی ہوئے۔ پولیس کے مطابق گھرکی بالائی منزل پرواقع کمرے میں بچے کھیل رہے تھے کہ اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس …

مزید پڑھیں

داتا دربار کے باہر سڑک پر دھماکا، 5 پولیس اہلکاروں سمیت 8 افراد جاں بحق 25 افراد زخمی، 9 کی حالت تشویشناک

لاہور (بیورو رپورٹ) داتا دربار کے باہر سڑک پر دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 5 پولیس اہلکاروں سمیت 8 افراد جاں بحق 25 افراد زخمی، 9 کی حالت تشویشناک۔ داتا دربار کے باہر ایلیٹ فورس کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا اور بظاہر ایسا لگتا ہے کہ ایلیٹ فورس …

مزید پڑھیں

بھاٹی گیٹ لاہور میں 3 منزلہ گھر زمین بوس ہونے سے 6 افراد جاں بحق

لاہور (بیورو رپورٹ) بھاٹی گیٹ میں 3 منزلہ گھر زمین بوس ہونے سے 6 افراد جاں بحق صوبائی دارالحکومت کے علاقہ بھاٹی گیٹ میں 3 منزلہ خستہ حال گھر زمین بوس ہونے سے خاتون سمیت 6 افراد جاں بحق جبکہ 3 بچوں سمیت 4افراد زخمی ہوگئے۔ محلہ اسلم خان میں …

مزید پڑھیں

لاہور کے سب سے قدیم تاریخی تھانے کی عمارت کو اصل حالت میں بحال کرکے تاریخی ورثے کو محفوظ کردیا گیا

لاہور (بیورو رپورٹ) لاہور کے سب سے قدیم تھانے کی عمارت کو اصل حالت میں بحال کرکے اس تاریخی ورثے کو محفوظ کردیا گیا ہے، اس جگہ ایک سو اٹھاون سالہ تاریخ میں جرم کی دنیا کے ہزاروں واقعات سموئے ہوئے ہیں۔ جنگ آزادی کے بعد ایسٹ انڈیا کمپنی نے …

مزید پڑھیں

لاہور پولیس کی کاروائی 2003 میں پیکجز فیکٹری کے سکیورٹی گارڈ کو ڈکیتی مزاحمت پر فائر مار کر قتل کرنے والے انتہائی خطرناک اشتہاری ملزم کو گرفتار کرلیا

لاہور (بیورو رپورٹ) لاہور پولیس کی کاروائی۔ انچارج انویسٹی گیشن گارڈن ٹاؤن سب انسپکٹر محمد تنویر نے پولیس ٹیم کے ہمراہ 2003 میں پیکجز فیکٹری کے سکیورٹی گارڈ کو ڈکیتی مزاحمت پر فائر مار کر قتل کرنے والے والی انتہائی خطرناک اشتہاری ملزم فیاض عرف بلا مسیح کو جدید ٹیکنالوجی …

مزید پڑھیں

سلمان شہباز کے اکاؤنٹ میں 60 کروڑ روپے ٹرانسفر کرنے والا محمد مشتاق لاہور ایئرپورٹ سے گرفتار

لاہور (بیورو رپورٹ) سلمان شہباز کے اکاؤنٹ میں 60 کروڑ روپے ٹرانسفر کرنے والا محمد مشتاق لاہور ایئرپورٹ سے گرفتار۔ ایف آئی اے کے مطابق محمد مشتاق رمضان شوگر ملز کا منیجر ہے جسکو لاہور سے دبئی فرار ہوتے ہوئے لاہور ایئرپورٹ سے گرفتار کر کے نیب حکام کے حوالے …

مزید پڑھیں

لاہور کے علاقے کاہنہ میں جائیداد کی ہوس نے اولاد کا خون سفید کر دیا، بیٹی نے مکان ہتھیانے کیلئے خاوند اور قبضہ مافیا سے مل کر بیوہ ماں پر تشدد کر کے بازو توڑ ڈالا

لاہور (بیورو رپورٹ) لاہور کے علاقے کاہنہ میں جائیداد کی ہوس نے اولاد کا خون سفید کر دیا۔ بیٹی نے مکان ہتھیانے کیلئے خاوند اور قبضہ مافیا سے مل کر بیوہ ماں پر تشدد کر کے بازو توڑ ڈالا۔ سی سی ٹی وی فوٹیج نے بھانڈا پھوڑا تو پولیس نے …

مزید پڑھیں

آکسفورڈ یونیورسٹی رواں سال پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ گلوکار راحت فتح علی خان اعزازی ڈگری دے گی

لاہور (بیورو رپورٹ) آکسفورڈ یونیورسٹی رواں سال 8 افراد کو اعزازی ڈگری دے گی، جس میں پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ گلوکار راحت فتح علی خان کا نام بھی شامل ہے۔ لندن میں انکائینیا کے نام سے ہونے والی اس سالانہ تقریب میں گلوکار یونیورسٹی کی جانب سے اعزازی ڈگری …

مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دے دیا

لاہور (بیورو رپورٹ) لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دے دیا ہے۔لاہور ہائیکورٹ میں جسٹس ملک شہزاد احمد خان کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کے …

مزید پڑھیں