تازہ ترین
Home / اہم خبریں / لاہور بھاٹی گیٹ کے علاقے میں انٹیلی جینس اداروں نے کارروائی کرتے ہوئے خاتون سمیت 3 مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔ ذرائع

لاہور بھاٹی گیٹ کے علاقے میں انٹیلی جینس اداروں نے کارروائی کرتے ہوئے خاتون سمیت 3 مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔ ذرائع

لاہور (بیورو رپورٹ) لاہور بھاٹی گیٹ کے علاقے میں انٹیلی جینس اداروں نے کارروائی کرتے ہوئے خاتون سمیت 3 مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔ انٹیلی جنس ذرائع کے مطابق گرفتار ہونے والے مبینہ تین دہشت گردوں میں ایک خاتون سہولت کار بھی شامل ہے، تینوں مبینہ دہشت گردوں کو نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا۔ انٹیلی جنس ذرائع کے مطابق شبہ ہے کہ تینوں دہشت گردوں کا تعلق داتا دربار دھماکے سے ہے تاہم باقاعدہ تفیش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے