Home / لاہور (page 32)

لاہور

کچھ ویڈیو اور آڈیو کے ذریعے چیئرمین نیب کی کردار کشی کی گئی، جس نے آڈیو ویڈیو ریلیز کی وہ ایک گینگ ہے جس کا میں بھی متاثرہ ہوں۔ سردار اعظم رشید نے لاہور میں پریس کانفرنس

لاہور (بیورو رپورٹ) سردار اعظم رشید نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوۓ کہا کہ کل کچھ ویڈیو اور آڈیو کے ذریعے چیئرمین نیب کی کردار کشی کی گئی، جس نے آڈیو ویڈیو ریلیز کی وہ ایک گینگ ہے جس کا میں بھی متاثرہ ہوں، جھنگ کے ایک کوچوان انور …

مزید پڑھیں

فیملی عدالت لاہور نے طارق ٹیڈی کے دوبارہ وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے

لاہور (بیورو رپورٹ) اسٹیج اداکار طارق ٹیڈی کو فیملی عدالت لاہور نے بچوں کا خرچہ ادا نہ کرنے پر دوبارہ گرفتار کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے سی سی پی او لاہور کو اٹھارہ جون تک طارق ٹیڈی کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔ فیملی عدالت …

مزید پڑھیں

نیب نے مبینہ منی لانڈرنگ کیس میں حمزہ شہباز کی گرفتاری کی تیاریاں مکمل کرلی۔ ذرائع

لاہور(بیورو رپورٹ) نیب نے مبینہ منی لانڈرنگ کیس میں حمزہ شہباز کی ہائی کورٹ سے عبوری ضمانت خارج کرانے کی تیاری مکمل کرلی ہے۔ ذرائع کے مطابق نیب تفتیشی افسران نے مبینہ منی لانڈرنگ کیس میں حمزہ شہباز کے خلاف چارج شیٹ تیار کرلی ہے، اس حوالے سے تمام شواہد …

مزید پڑھیں

پولیس اور انٹیلی جنس کا اہم آپریشن داتا دربار کے باہر ہونے والے خودکش بم دھماکے کے سہولت کار گرفتار

لاہور(بیورو رپورٹ) پنجاب پولیس کے محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) اور انٹیلی جنس بیورو (آئی بی) نے اہم آپریشن کے دوران داتا دربار کے باہر ہونے والے خودکش بم دھماکے کے “سہولت کار” کو گرفتار کرلیا۔ نجی ٹی وی “ڈان “کے مطابق مشترکہ آپریشن کے رکن اور سینئرعہدیدار …

مزید پڑھیں

لاہور میں دو ننھے پھول کھیل کھیل میں موت کی وادی میں چلے گئے

لاہور (بیورو رپورٹ) لاہور میں دو ننھے پھول کھیل کھیل میں موت کی وادی میں چلے گئے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور گھر والے بچوں کو چھوڑ کر خریداری کے لئے باہر چلے گئے۔ بچے کھیل کود میں مصروف تھے۔ دونوں بچے کھیلتے ہوۓ آٹے کی پیٹی میں چھپ گے۔ پیٹی …

مزید پڑھیں

پنجاب میں مذہبی منافرت پر مبنی لٹریچر کی اشاعت و تقسیم کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

لاہور (بیورو رپورٹ) وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے ملاقات کی، جس میں صوبے میں امن کے لیے مشترکہ اقدامات پر غور کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق عثمان بزدار سے وفاقی وزیر داخلہ نے ملاقات کی، جس میں امن عامہ کی بہتری کے لیے …

مزید پڑھیں

سرکاری ملازمین کی موجیں لگ گئیں

لاہور (بیورو رپورٹ) ‏سرکاری ملازمین کے بچوں کیلیے میرج گرانٹ میں 3 گنا سے زائد اضافہ، صوبائی ملازمین کیلیے میرج گرانٹ 40 اور 50 ہزار سے بڑھا کر ڈیڑھ لاکھ روپے کردی گئی، بیوہ کی ماہانہ گرانٹ 5.9 اور 12 ہزارروپے سے بڑھا کر 10،15 اور 20 ہزار روپے کردی …

مزید پڑھیں

‏پنجاب حکومت نے سرکاری ملازمین کو تنخواہیں اور پنشن 31 مئی تک ادا کرنے کے احکامات جاری کر دیے

لاہور (بیورو رپورٹ) ‏پنجاب حکومت نے سرکاری ملازمین کو تنخواہیں اور پنشن 31 مئی تک ادا کرنے کے احکامات جاری کر دیے 1 اور 2 جون کو ہفتہ اتوار کی وجہ سے حکومت نے 31 مئی تک تنخواہ اور پنشن ادا کرنے کی منظوری دیدی ہے، تمام سرکاری ملازمین اور …

مزید پڑھیں

لاہور بھاٹی گیٹ کے علاقے میں انٹیلی جینس اداروں نے کارروائی کرتے ہوئے خاتون سمیت 3 مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔ ذرائع

لاہور (بیورو رپورٹ) لاہور بھاٹی گیٹ کے علاقے میں انٹیلی جینس اداروں نے کارروائی کرتے ہوئے خاتون سمیت 3 مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔ انٹیلی جنس ذرائع کے مطابق گرفتار ہونے والے مبینہ تین دہشت گردوں میں ایک خاتون سہولت کار بھی شامل ہے، تینوں مبینہ دہشت گردوں …

مزید پڑھیں

لاہور فیکٹری ایریا میں گھرمیں لگنے والی آگ نے تین معصوم بچوں کی جان لے لی

لاہور (بیورو رپورٹ) لاہورکے علاقے والٹن روڈ پرفیکٹری ایریا میں گھرمیں لگنے والی آگ نے تین معصوم بچوں کی جان لے لی جب کہ بچی سمیت دو افراد زخمی بھی ہوئے۔ پولیس کے مطابق گھرکی بالائی منزل پرواقع کمرے میں بچے کھیل رہے تھے کہ اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس …

مزید پڑھیں