جون 2, 2019 اہم خبریں, پاکستان, لاہور
لاہور (بیورو رپورٹ) مسلم لیگ ن کے نائب صدر اور پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز نے چیئرمین نیب کو کٹہرے میں کھڑا کرنے کا مطالبہ کردیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران حمزہ شہباز نے کہا کہ چیئرمین نیب کے انٹرویو پر سپریم کورٹ کا لارجر بنچ بنایا …
مزید پڑھیں جون 2, 2019 اہم خبریں, پاکستان, لاہور
لاہور (بیورو رپورٹ) وزیر ریلوے شیخ رشید احمد چند روز میں ٹرین کے کرایوں میں اضافے کا اعلان کریں گے جس کے بعد ٹرینوں کے کرایوں میں 2 سے 15 فیصد اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق اے سی سلیپر کے کرایوں میں 15 فیصد، اے سی بزنس میں …
مزید پڑھیں جون 2, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, لاہور
رائے ونڈ (بیورو رپورٹ) رائے ونڈ کے علاقہ بائی پاس پولیس چوکی کے ایریا میں کالونی فیکٹری میں نواجون کی پھندا لگی لاش جبکہ ہاتھ پیچھے بندھے پاۓ گئے، علی رضا فیکٹری میں لکڑی کا کام کرتا تھا رائے ونڈ پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو اپنی تحویل …
مزید پڑھیں جون 2, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, لاہور
لاہور (بیورو رپورٹ) سابق ڈی پی او گجرات ایس ایس پی رائے اعجاز بھی نیب کے کیس کے بعد درد دل کا مرض نکلا۔ احتساب عدالت کے جج جواد الحسن نے کیس پر سماعت کی، احتساب عدالت میں گجرات پولیس 70 کروڑ روپے کرپشن اسکینڈل کیس کی سماعت، عدالت نے …
مزید پڑھیں مئی 30, 2019 اہم خبریں, پاکستان, لاہور
لاہور (بیورو رپورٹ) آل پاکستان ایل پی جی ڈسٹری بیوشن کمپنی نے ایل پی جی کی قیمت میں 15 روپے فی کلو کمی کا اعلان کردیا۔ لاہور میں پریس کانفرس کرتے ہوئے چیئرمین آل پاکستان ایل پی جی ڈسٹری بیوشن ایسوسی ایشن عرفان کھوکھر نے اعلان کیا کہ ایل پی …
مزید پڑھیں مئی 30, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, لاہور
لاہور (بیورو رپورٹ) ضلعی انتظامیہ لاہور کی یورو سٹور ٹاؤن شپ کے خلاف بڑی کارروائی۔ رمضان بازار میں فروخت ہونے والی سبسڈائزڈ 4000 کلو چینی یورو سٹور کے گودام سے برآمد ہوئی۔ یورو سٹور کو سیل کر دیا گیا۔ یورو سٹور کے مالک میاں شہباز علی، مینجر افضل شاہ اور …
مزید پڑھیں مئی 28, 2019 اہم خبریں, پاکستان, لاہور
لاہور (بیورو رپورٹ) پاکستان ریلوے کی جانب سے عید الفطر پر پانچ ٹرینوں کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ریلوے نے عید الفطر کے موقع پر اعلان کردہ پانچ اسپیشل ٹرینوں کا شیڈول جاری کردیا ہے جس کے تحت ٹرینوں میں ٹکٹوں کی بکنگ کا آغاز …
مزید پڑھیں مئی 27, 2019 اہم خبریں, پاکستان, لاہور
لاہور (بیورو رپورٹ) چین کے نائب صدر وانگ چی شن نے لاہور کا دورہ کیا۔ لاہور ایئرپورٹ پہنچنے پر وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے پرتپاک استقبال کیا۔ چینی نائب صدر نے وزیراعلیٰ سے پرجوش مصافحہ کیا، جبکہ بچیوں نے گدستے پیش کیے۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے صوبائی وزراء کا …
مزید پڑھیں مئی 27, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, لاہور
قصور (بیورو رپورٹ) قصور کے نواحی گاؤں میں 6 مسلح اوباش ملزمان نے محنت کش کی 13 سالہ بیٹی کو گھر سے اغوا کرکے زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ پنچایت کے بااثر افراد نے متاثرہ خاندان کو پولیس کے پاس جانے سے روک دیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر کے …
مزید پڑھیں مئی 26, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, لاہور
لاہور (بیورو رپورٹ) پنجاب حکومت نے لاہور میں دو روز کے لیے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی، جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب نے دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظر لاہور میں یوم حضرت علی ؓ کے موقع …
مزید پڑھیں