Home / اہم خبریں / لاہور میں دو ننھے پھول کھیل کھیل میں موت کی وادی میں چلے گئے

لاہور میں دو ننھے پھول کھیل کھیل میں موت کی وادی میں چلے گئے

لاہور (بیورو رپورٹ) لاہور میں دو ننھے پھول کھیل کھیل میں موت کی وادی میں چلے گئے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور گھر والے بچوں کو چھوڑ کر خریداری کے لئے باہر چلے گئے۔ بچے کھیل کود میں مصروف تھے۔ دونوں بچے کھیلتے ہوۓ آٹے کی پیٹی میں چھپ گے۔ پیٹی اوپر سے بند ہوگئی اور کنڈہ لگ گیا۔ پیٹی بند ہونے کے باعث دم گھٹنے سے بچے جان بحق ہوگئے۔ گھر والے واپس آئے تو ان کی دنیا اجڑ چکی تھی۔ 

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

قلندرز کی دھماکہ خیز فتح، زلمی کی فتوحات کا سلسلہ تھم گیا

لاہور، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پی ایس ایل کے اہم مقابلے میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے