تازہ ترین
Home / صحت (page 41)

صحت

پنجاب ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے عطائی و جعلی ڈاکٹروں کے خلاف باقاعدہ کاروائی کے لئے لسٹیں جاری

لاہور (بیورو رپورٹ) پنجاب ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے عطائی و جعلی ڈاکٹروں کے خلاف باقاعدہ کاروائی کے لئے لسٹیں جاری کر دی گئی۔ چند روز قبل سپریم کورٹ کے جاری کردہ احکامات کے مطابق عطائی و جعلی ڈاکٹروں کے خلاف پنجاب بھر میں بڑے پیمانے پر کاروائیوں کا آغاز۔ …

مزید پڑھیں

بلوچستان میں محکمہ صحت کا جعلی ادویات کا کاروبار کرنے والوں کے خلاف آپریشن کا آغاز

کوئٹہ (رپورٹ: ڈاکٹر صفیہ صباحت) محکمہ صحت ان ایکشن- بلوچستان میں جعلی ادویات کا کاروبار کرنے والوں کے خلاف آپریشن کا آغاز کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان میں جعلی ادویات کا کاروبار کرنے والوں کے خلاف آپریشن کا آغاز کردیا گیا۔ صوبائی محکمہ صحت کی تمام انتظامی افسران …

مزید پڑھیں

میرپورخاص تنخواہوں سے محروم لیڈی ہیلتھ ورکرز سڑکوں پر نکل آئیں، پریس کلب کے سامنے دھرنا 15 اکتوبر سے شروع ہونے والی اینٹی خسرہ مہم کا بائیکاٹ کرنے کا اعلان

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) لیڈی ہیلتھ ورکرز ایسوسی ایشن میرپورخاص کی جانب سے سندھ کی صدر حلیمہ لغاری، ضلع میرپورخاص کی صدر رحمت نوحانی، اور جنرل سیکریٹری رضیہ اجن کی سربراہی میں میرپورخاص، ڈگری، جھڈو، حسین بخش مری، کوٹ غلام محمد سندھڑی تحصیلوں میں کام کرنے والی پانچ سو …

مزید پڑھیں

میرپورخاص میں ڈینگیں سے بچاؤ کے لیئے آگاہی ریلی کا انعقاد

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) عبدالوحید شیخ ایڈیشنل پروگرام مینیجر اینٹی ڈینگی کی سربراہی میں ڈینگی مچھر سے بچاؤ کے سلسلے میں ایک آگاہی ریلی سول اسپتال میرپورخاص سے نکالی گئی- ریلی میں سوشل موبلائزر اینٹی ڈینگی عدنان احمد، فیلڈ سپروائیزرز اسد علی شر، جاوید علی، ڈاکٹرز پیرا میڈیکل کے …

مزید پڑھیں

صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو کا سول اسپتال میرپورخاص میں اچانک چھاپہ، صفائی ستھرائی کے ناقص انتظامات پر اظہار برہمی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو کا سول اسپتال میرپورخاص میں اچانک چھاپہ- ایم پی اے سید ذوالفقار علی شاھ بھی صوبائی وزیر کے ہمراہ موجود تھے- صوبائی وزیر نے ہسپتال میں صفائی ستھرائی کی ناقص صورتحال پر برہم- سول اسپتال میرپورخاص کے مختلف …

مزید پڑھیں

میرپورخاص سول ہسپتال کے سینئر ڈاکٹر اکرم سلطان کے استعفیٰ پر رکن سندھ اسمبلی ذوالفقار علی شاہ کا نوٹس- ایوان صحافت میرپورخاص کی ٹیم سے بات چیت

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص میں سول اسپتال کے سینئر ڈاکٹر اکرم سلطان کی جانب سے استعفی دینے کی خبر پر ایم پی اے سید ذوالفقار علی شاہ کا نوٹس- جب سینئر ڈاکٹر اکرم سلطان کے استعفیٰ کی خبر ملی تو ایوان صحافت میرپورخاص کی ٹیم نے میرپورخاص سے …

مزید پڑھیں

میرپورخاص میں ایڈز کے مرض میں اضافہ پانچواں کیس سامنے آگیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص میں ایڈز تیزی سے پھیلنے لگا، کوٹ میرس میں ایڈز کا نیا کیس سامنے آگیا دو تین ماہ میں پانچ ایڈز کے مریض سامنے آگئے- کوٹ میرس گاؤں میں 50 سالہ ریشم کو دوران بلڈ انویسٹیگیشن ایڈز کا مرض سامنے آیا- سول اسپتال میرپورخاص …

مزید پڑھیں

سول ہسپتال میرپورخاص میں آنے والے مریضوں کو ادویات اور ٹیسٹ سمیت صحت کی بنیادی سہولیات مفت فراہم کی جائیں- ڈویژنل کمشنر میرپورخاص عبدالوحید شیخ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈویژنل کمشنر میرپورخاص عبدالوحید شیخ نے زیرتعمیر ڈائیلاسز سینٹر اور سول ہسپتال میرپورخاص میں غریب مریضوں کو علاج معالجے کی سہولیات فراہم کرنے کے حوالے سے اپنے دفتر میں اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ حکومت سندھ صحت کے شعبے میں بہتری لانے کیلئے …

مزید پڑھیں

تعلقہ اسپتال ٹنڈوآدم میں ایم ایس سمیت تمام ڈاکٹرز ایئر کنڈیشن روم میں آرام کرتے ہیں مریض رلتے رہتے ہیں حکومت سندھ فوری نوٹس لے- سلطان خاصخیلی

ٹنڈوآدم ( پریس ریلیز) ٹنڈو آدم کے سیاسی و سماجی رہنما سلطان خاصخیلی اور رجب قادری نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ تعلقہ اسپتال ٹنڈوآدم گیس کا بل ادا نہ کرنے کی وجہ سے ایک سال کٹا ہوا کنیشن بحال نہ ہوا- جنیٹر نہ چلنے کی وجہ …

مزید پڑھیں

پنک ربن ایک خاموش قاتل ہے جو سالانہ 40 ہزار خواتین کو موت کے منہ میں دھکیل دیتا ہے- پنک ربن پنکٹوبر بریسٹ کینسر آگہی مہم کا آغاز کردیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی پریس کلب میں سیو دی نائنتھ مہم کی افتتاحی پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پنک ربن کے چیف ایگزیکٹو آفیسر عمر آفتاب کا کہنا تھا کہ پاکستان میں بریسٹ کینسر اور اس کے باعث ہونے والی اموات میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے- …

مزید پڑھیں