تازہ ترین
Home / اہم خبریں / بلوچستان میں محکمہ صحت کا جعلی ادویات کا کاروبار کرنے والوں کے خلاف آپریشن کا آغاز

بلوچستان میں محکمہ صحت کا جعلی ادویات کا کاروبار کرنے والوں کے خلاف آپریشن کا آغاز

کوئٹہ (رپورٹ: ڈاکٹر صفیہ صباحت) محکمہ صحت ان ایکشن- بلوچستان میں جعلی ادویات کا کاروبار کرنے والوں کے خلاف آپریشن کا آغاز کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان میں جعلی ادویات کا کاروبار کرنے والوں کے خلاف آپریشن کا آغاز کردیا گیا۔ صوبائی محکمہ صحت کی تمام انتظامی افسران کو جعلی ادویات کا کاروبار کرنے والوں کے خلاف ڈرگ ریگولیشنز کے تحت سخت کارروائی کی ہدایت۔ محکمہ صحت نے میڈیکل اسٹورز کو اہل اور تربیت یافتہ ملازمین رکھنے کا حکم دیا ہے-

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے