تازہ ترین
Home / اہم خبریں / ممبر قومی اسمبلی ریاض فتیانہ کا رات کو اچانک ٹی ایچ کیو ہسپتال کمالیہ کا دورہ

ممبر قومی اسمبلی ریاض فتیانہ کا رات کو اچانک ٹی ایچ کیو ہسپتال کمالیہ کا دورہ

کمالیہ (رپورٹ: ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) ریاض فتیانہ ممبر قومی اسمبلی و چیرمین قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کا عوامی شکایات کا نوٹس، رات ٹی ایچ کیو ہسپتال کمالیہ کا وزٹ۔ ایمرجنسی میں مریضوں سے ڈاکٹر کے رویہ، دستیاب سہولتوں اور ادویات کے متعلق پوچھا گیا۔ مردانہ وارڈ، زنانہ وارڈ اور بچوں کے وارڈ میں داخل مریضوں سے ملاقات کی اور ان کی خیریت دریافت کی۔ اس موقع پر انہوں نے ڈاکٹروں اور سٹاف کو مریضوں کو علاج کی بہترین سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت کی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے