Home / شہید بینظر آباد (page 2)

شہید بینظر آباد

ٹنڈو آدم سٹی تھانہ انسپکٹر آغا اسداللہ پھٹان کی سربراہی میں ٹنڈو آدم پولیس نے منشیات فروش عناصر کے خلاف کارواٸیاں

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) ٹنڈو آدم سٹی تھانہ انسپکٹر آغا اسداللہ پھٹان کی سربراہی میں ٹنڈو آدم پولیس نے منشیات فروش عناصر کے خلاف کارواٸیاں، تفصیلات کے مطابق ٹنڈو آدم سٹی تھانہ انسپکٹر آغا اسداللہ پھٹان کی سربراہی میں ٹنڈو آدم سٹی تھانے کی حدود سے منشیات فروش …

مزید پڑھیں

خانواہن میں بھنڈ برادری کا احتجاج، پانچ افراد کے قاتلوں کی فوری گرفتاری اور زمین قابضین سے واہگزر کروانے کا مطالبہ

نوشہرو فیروز (رپورٹ: محمد علی ملک) خانواہن کے قریب دیہات شہر میں بھنڈ برادری کا احتجاج زمین کے تنازعے میں پانچ افراد کے ناحق قتل کیخلاف کے قاتلوں کی گرفتاری اور بھنڈ قوم کی زمینوں پر ناجائز قبضہ فوری کیا جائے اور ذمہ داروں کیخلاف ایف آئی آر درج کی …

مزید پڑھیں

مورو جمالی پیٹرول پمپ پر مسافر وین کی وائرنگ شارٹ ہونے سے آگ لگنے سے دھماکہ، 4 گاڑیاں جل کر خاکستر

نوشہرو فیروز (رپورٹ: محمد علی ملک) مورو جمالی پیٹرول پمپ پر مسافر وین کی وائرنگ شارٹ ہونے وین میں آگ لگ گئی اور زوردار دھماکہ ہوا جس سے آگ کے شعلوں نے دیکھتے ہی دیکھتے 4 گاڑیوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا گاڑیاں جل کر خاکستر متعدد دکانوں کو …

مزید پڑھیں

زرداری و بھنڈ برادری کا 800 ایکٹر زمینی تنازعہ پر بھنڈ قوم کے 5 افراد سمیت ایس ایچ او شہید

نوشہرو فیروز (رپورٹ: محمد علی ملک) زرداری و بھنڈ برادری کا 800 ایکٹر زمینی تکرار پر بھنڈ قوم کے 5 افراد سمیت ایس ایچ او کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا ایس ایچ او کی نماز جنازہ ان کے آبائی گاٶں الہڈنو میں ادا کردی گئی اعلیٰ افسران، سیاسی …

مزید پڑھیں

نوشہرو فیروز میں پولیس کی کرمنلز، منشیات فروشان اور جرائیم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں جاری، 5 ملزمان گرفتار

نوشہرو فیروز (رپورٹ: محمد علی ملک) ایس ایس پی نوشہرو فیروز عبدالقیوم پتافی کی خصوصی ہدایات پہ ایکٹو کرمنلز، منشیات فروشان اور جرائیم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں جاری۔ مزید 5 ملزمان گرفتار۔ غیرقانونی اسلحہ، ہیروئن اور مضر صحت گٹکہ برآمد۔ بھریا سٹی پولیس نے کاروائی کرکے، ملزم کو بنا …

مزید پڑھیں

صوبائی وزیر صحت سندھ عذرا پیچوہو کا مورو سول اسپتال کا دورہ، صحت کی خامیوں کا اعتراف جلد حل کرنے کا دعویٰ

نوشہرو فیروز (رپورٹ: محمد علی ملک) صوبائی وزیر صحت سندھ عذرا پیچوہو کا مورو سول اسپتال کا دورہ اسپتال کی صورتحال کا جائزہ لینے کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے صحت کی خامیوں کا اعتراف جلد حل کرنے کا دعویٰ کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق مورو تحصیل مورو کے …

مزید پڑھیں

نوشہرو فیروز میں گندگی کے ڈھیر، سڑکوں اور گلیوں میں گٹروں کا پانی اور شہر میں میھٹے پانی کی عدم فراہمی کیخلاف شہریوں کا احتجاج و دھرنا

نوشہرو فیروز (رپورٹ: محمد علی ملک) نوشہرو فیروز شہر بھر میں گندگی کے ڈھیر، سڑکوں اور گلیوں میں گٹروں کا پانی اور شہر میں میھٹے پانی کی عدم فراہمی کیخلاف شہریوں کا احتجاج و دھرنا۔ تفصیلات کے مطابق شہر بھر میں گندگی کے ڈھیر سڑکوں اور گلیوں میں گٹروں کا …

مزید پڑھیں

سندھ میں جے یو آئی متبادل پارٹی طور پر سامنے آئے گی۔ جنرل سیکریٹری جے یو آئی سندھ علامہ راشد سومرو

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) ٹنڈو آدم کے مدرسہ عزیز العلوم میں ختم بخاری شریف کی تقریب منعقد کی گٸی جے یو آئی سندھ کے جنرل سیکریٹری علامہ راشد سومرو نے تقریب میں خصوصی شرکت کی۔ تفصیلات کے مطابق ٹنڈو آدم بیرانی روڈ پر واقع مدرسہ عزیز العلوم میں …

مزید پڑھیں

ٹنڈو آدم میں مقامی آبادگاروں کو درپیش مسائل کے حل کے لیے قائم سندھ پاک آبادگار فورم کی طرف سے آبادگار سیمینار کا انعقاد

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) ٹنڈو آدم میں مقامی آبادگاروں کو درپیش مسائل کے حل کے لیے قائم سندھ پاک آبادگار فورم کی طرف سے آبادگار سیمینار کا انعقاد، سیاسی تنظیموں کے شرکاء سمیت کاشتکاروں کی بڑی تعداد میں شرکت۔ تفصیلات کے مطابق ٹنڈو آدم کے مقامی ہال میں …

مزید پڑھیں

سودی نظام سے نجات کے بغیر ملک ترقی نہیں کرسکتا۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ سودی نظام سے نجات کے بغیر ملک ترقی نہیں کرسکتا۔ حکمرانوں نے آئی ایم ایف کے دباؤ میں آکر ایک گھنٹے میں 36 قانون پاس کرکے ایسٹ انڈیا کمپنی کی یاد تازہ کردی ہے۔جس …

مزید پڑھیں