تازہ ترین
Home / اہم خبریں / صوبائی وزیر صحت سندھ عذرا پیچوہو کا مورو سول اسپتال کا دورہ، صحت کی خامیوں کا اعتراف جلد حل کرنے کا دعویٰ

صوبائی وزیر صحت سندھ عذرا پیچوہو کا مورو سول اسپتال کا دورہ، صحت کی خامیوں کا اعتراف جلد حل کرنے کا دعویٰ

نوشہرو فیروز (رپورٹ: محمد علی ملک) صوبائی وزیر صحت سندھ عذرا پیچوہو کا مورو سول اسپتال کا دورہ اسپتال کی صورتحال کا جائزہ لینے کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے صحت کی خامیوں کا اعتراف جلد حل کرنے کا دعویٰ کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق مورو تحصیل مورو کے ہیڈ کوارٹر کا درجہ رکھنے والے سول اسپتال کا صوبائی وزیر صحت سندھ کی جانب سے دورہ کیا گیا اور موجودہ صورتحال کا جائزہ لیتے ہوئے عذرہ پیچوہو کا کہنا تھا کہ مجھے معلوم ہوا ہے کہ رات کے اوقات ڈاکٹر ڈیوٹی پر موجود نہیں ہوتے۔

مزید پڑھیں: پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) کے نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد
https://www.nopnewstv.com/phf-congratulates-newly-elected

اسپتال میں بچوں کے لیئے آکسیجن نہیں ہے ادویات کا مسئلہ ہے میں نے ساری صورتحال کا جائزہ لیا ہے ہم کوشش کر کہ پہلے مرحلے میں آکسیجن کا مسئلہ حل کر کے مینے فولڈ ایک سسٹم انسٹال کیا جائے اور دوسرے مسائل کے لیئے بھے بجیٹ رکھی جاۓ۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ورلڈ یوتھ اسکریبل چیمپئن شپ: پاکستان کی 11 رکنی ٹیم کا اعلان، 5 اگست کو کینیا روانہ ہو گی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ورلڈ یوتھ اسکریبل چیمپئن شپ کے لیے پاکستان کی 11 …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے