تازہ ترین
Home / سندھ (page 336)

سندھ

تحریک پاکستان کے کارکنان کی قیام پاکستان کے لئے خدمات ناقابل فراموش ہیں- صدر مملکت ممنون حسین

خیرپور (نوپ نیوز) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ تحریک پاکستان کے کارکنان کی قیام پاکستان کے لئے خدمات ناقابل فراموش ہیں بھیج پیر جٹا کارکن تحریک پاکستان حضرت مرشد شاھین گورایا ؒ مرشدی قائد اعظم ؒ اور علامہ اقبال ؒ کے فرمودات کی ترویج و اشاعت کے …

مزید پڑھیں

عاصمہ جانگیر ایک بہادر دلیر سرگرم انسانی حقوق کی رکن تھیں ان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ سائمن گل

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) انسانی حقوق کے نمائندے سائمن گل کی اپنی ٹیم کے ہمراہ ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان کے انعقاد عاصمہ جانگیر کے اعزاز میں کئے گئے پروگرام میں شرکت سائمن گل نے اسد اقبال بٹ وائس چیئرپرسن ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان سے دورانے گفتگو کہا کہ …

مزید پڑھیں

عورت معاشرے کی تخلیق اور قوموں کے کردار سازی کی ضامن ہے- محمد ثروت اعجاز قادری

کراچی (نوپ نیوز) سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ عورت معاشرے کی تخلیق اور قوموں کے کردار سازی کی ضامن ہے ،بعض عناصر اسلام کا غلط تصور پیش کرکے خواتین کے حقوق کا استحصال کررہے ہیں ، خواتین کو جو حقوق اسلام نے دیئے …

مزید پڑھیں

کراچی میں مختلف علاقوں میں لوڈ شیڈنگ کے دورانیے میں اضافے کی سخت مذمت کرتے ہیں۔ سید آصف حسنین

کراچی (نوپ نیوز) کراچی میں مختلف علاقوں میں لوڈ شیڈنگ کے دورانیے میں اضافے کی سخت مذمت کرتے ہیں۔ گرمیوں کے آغاز سے ہی لوڈ شیڈنگ میں اضافہ کے الیکٹریک کی نا اہلی اور بے حسی کی عکاسی کرتی ہے۔ غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ سے کاروباری اور معاشی سرگرمیاں بھی بری …

مزید پڑھیں

ہمارے ملک کی خواتین بھی مردوں کے شانہ بشانہ کام کر رہی ہیں- سائمن گل کا خواتین کے عالمی دن کے موقع پر اظہار خیال

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) انسانی حقوق کے نمائندے سائمن گل نے اپنی ٹیم کے ہمراہ خواتین کے عالمی دن کے موقع پر یونائیٹڈ نیشن اف پاکستان کی جانب سے منعقدہ عالمی یوم خواتین کی مناسبت سے پروگرام میں خصوصی شرکت کی- سائمن گل کا کہنا تھا کہ خواتین ہمارے معاشرے …

مزید پڑھیں

پیٹرول کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ نامنظور، خدارا رحم کرو پیٹرول کی قیمتیں کم کرو- شفاف ویلفئیر ٹرسٹ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) شفاف ویلفئیر ٹرسٹ کی جانب سے کراچی پریس کلب کے باہر پیٹرول کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے خلاف مظاہرہ کیا گیا جس میں مظاہرین کا کہنا تھا کہ حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کی وجہ سے مہنگائی کا جن بے …

مزید پڑھیں

بول ٹی وی کے ملازمین اور انتظامیہ کی جانب سے کراچی پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) بول ٹی وی کے ملازمین اور انتظامیہ کی جانب سے کراچی پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں سول سوسائٹی کے علاوہ صحافیوں کی ایک بڑی تعداد نے بھی شرکت کی- مظاہرین کا کہنا تھا کہ بول کو بولنے دو اور شعیب شیخ …

مزید پڑھیں

ہمارا مطالبہ ہے کہ سندھ پبلک سروس کمیشن کے امتحان میں امیدواروں کی حد عمر 35 سال مقرر کی جائے- سندھ یوتھ فورم

کراچی (رپورٹ ذیشان حسین) کراچی پریس کلب کے باہر سندھ یوتھ فورم کی جانب سے ایک احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں شرکاء اور مظاہرین کا کہنا تھا کہ 5 سالوں بعد ہونے والے سندھ پبلک سروس کمیشن کے امتحانات میں کم سے کم عمر کی حد میں 5 سال …

مزید پڑھیں

اگر ہمارے مطالبات منظور نہ کیے تو تمام اضلاح کے پریس کلبوں پر احتجاج شروع کیا جائے گا- آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن صوبہ سندھ کا اعلان

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن صوبہ سندھ کے ملازمین کا آج تیسرے روز بھی کراچی پریس کلب کے باہر احتجاجی دھرنا جاری ایپکا کے صوبائی صدر مراد علی چاچڑ، حاجی محمد سومرو، در محمد ٹانوری زکوۃ.ڈپارٹمنٹ، محمد لقمان بھگیو پاپولیشن ڈپارٹمنٹ، احسان علی مگسی، ذوالفقار سولنگی، …

مزید پڑھیں

لانڈھی میں ورکرز ماڈل اسکول کے زیر انتظام بسلسلہ عید میلاد النبی (صلی اللہ علیہ وسلم) محفل میلاد کا انعقاد

کراچی (رپورٹ : ذیشان حسین) کراچی کے علاقے لانڈھی میں ورکرز ماڈل اسکول میں اسکول کے زیر انتظام بسلسلہ عید میلاد النبی (صلی اللہ علیہ وسلم) محفل میلاد کا اہتمام کیا گیا جس میں اسکول کے طلبہ و طالبات نے بھرپور شرکت کی اور ہدیہ نعت کے پھول بارگاہ نبوی …

مزید پڑھیں