تازہ ترین
Home / سندھ (page 334)

سندھ

میرپورخاص کے 8 پولیس اسٹیشنوں میں ایس ایچ اوز کو تعینات کردیا گیا- ایس ایس پی میرپورخاص

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایس ایس پی میرپورخاص عابد بلوچ نے خالی ہونے والے آٹھ تھانوں پر نئے ایس ایچ اوز تعینات کردیئے ..انسپیکٹر وزیر شر کو ایس ایچ او ڈیگان ڈیگان پولیس اسٹیشن تعینات، انسپیکٹر ایاز بھٹی کو ایس ایچ او ڈگری، انسپیکٹر اسلم خانزدہ کو ایس ایچ …

مزید پڑھیں

دی ہوپ ہائی اسکول میر واہ گورچانی میرپورخاص میں جشن آزادی انتہائی جوش و جذبے کے ساتھ منائی گئی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرواہ گورچانی میں دی ہوپ ہائی اسکول میرواہ گورچانی میں جشن آزادی انتہائی جوش و خروش کے ساتھ منایا جا رہا ہے جس میں مختلف ڈیبلو پیش کیے جا رہے ہیں اس موقع پر ٹاؤن کمیٹی کے وائس چیئرمین حاجی علی احمد گورچانی. ہیڈ ماسٹر …

مزید پڑھیں

میرپورخاص شہر سمیت ضلعی بھر میں طوفانی بارش، 25 گھنٹوں سے بجلی غائب، جگہ جگہ سیوریج کا پانی جمع، عوام کو شدید مشکلات کا سامنا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) شہر سمیت ضلعی بھر میں طوفانی بارش کے بعد بند ہونے والی لائٹ کو 25 گھنٹے گذر گئے- شدید حبس گرمی سے اسپتال میں داخل مریض عام شہری تڑپ اٹھے- شہر بھر میں گندگی بارش کا پانی موجود شہریوں کو بے یارو مددگار چھوڑ دیا …

مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ کے حکم سے قائم ہونے والی میگا پروجیکٹ نگران کمیٹی کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب، شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دیے

میرپورخاص (رپورٹ: ہاشم شر) سندھ ہائی کورٹ کے حکم پر 10 ماہ کی تاخیر سے قائم ہونے والی میگا پروجیکٹ نگران کمیٹی کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب میں شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے غیر معیاری کام، سست رفتاری، ناقص مٹیریل کے استعمال اور ماہرین کی غیر موجودگی میں …

مزید پڑھیں

سندھ حکومت نے عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ حکومت کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق عید الاضحیٰ کی تعطیلات 21 اگست سے 24 اگست تک ہوں گی۔ یاد رہے کہ وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کے سلسلے میں 21 سے 23 اگست تک تعطیلات کا اعلان کیا تھا اور عید کے تیسرے …

مزید پڑھیں

میرپورخاص میں چنگ چی رکشے کا ٹائر نکلنے سے حادثے میں 1 بچہ جانبحق جبکہ 3 خواتین سمیت 6 افراد زخمی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) درگاہ ناگی شاہ کھان روڈ پر چنگ چی رکشہ کا ٹائر نکل جانے سے ایک بچہ جانبحق جبکہ تین خواتین سمیت 6 افراد زخمی- خواجہ اسٹاپ کے رہائشی بھیل برادری کے خاندان کے ساتھ یہ حادثہ پیش آیا ہے-جانبحق ہونے بچے کی شناخت سات سالہ …

مزید پڑھیں

ناموس رسالتﷺ پر حملہ, ہالینڈ میں گستاخانہ خاکوں کا مقابلہ ہمارے ایمان پر حملہ ہے- رکن سندھ اسمبلی سید عبدالرشید

کراچی (نوپ نیوز) سندھ اسمبلی میں متحدہ مجلس عمل کے نومنتخب رکن سید عبدالرشید نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایک بار پھر ناموس رسالتﷺ پر حملہ کیا جارہا ہے ہالینڈ میں گستاخانہ خاکوں کا مقابلہ ہمارے ایمان پر حملہ ہے گستاخانہ خاکوں کے خلاف سندھ اسمبلی میں تحریک التواء …

مزید پڑھیں

تحریک انصاف کے نو منتخب رکن اسمبلی عمران علی شاہ کی پارٹی رکنیت معطل، معاملہ انضباطی کمیٹی کے سپرد

کراچی (نوپ نیوز) تحریک انصاف کے نو منتخب رکن اسمبلی عمران علی شاہ نے اسٹیڈیم روڈ کے قریب ایک شہری کو تشدد کا نشانہ بنایا تھا۔ پی ٹی آئی رکن اسمبلی کے شہری پر تشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد تحریک انصاف نے نو منتخب رکن …

مزید پڑھیں

مراد علی شاہ 97 ووٹ لیکر دوسری مرتبہ وزیر اعلی سندھ منتخب ہوگئے

کراچی (نوپ نیوز) اسپیکر آغا سراج درانی کی سربراہی میں سندھ اسمبلی کا اجلاس ہوا۔ جس می قائد ایوان کے لیے رائے شماری ہوئی۔ قائد ایوان کے لیے پیپلز پارٹی کے سید مراد علی شاہ اور متحدہ اپوزیشن کے شہریار مہر کے درمیان مقابلہ تھا ۔ رائے شماری میں 158 …

مزید پڑھیں

ایوان اور صوبے میں کسی قسم کا انکل یا یوٹرن خان نہیں چلے گا، بس تیر چلے گا تیر چلے گا۔ رکن سندھ اسمبلی ناصر حسین شاہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سابق صوبائی وزیر اطلاعات و ٹرانسپورٹ و رکن سندھ اسمبلی سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ اگر سید مراد علی شاہ اور پیپلزپارٹی نے کراچی سے بھتہ خوری، بوری بند لاشوں کی سیاست، قربانی کی کھالوں کی جبری لوٹ مار، چائنا کٹنگ اور پبلک …

مزید پڑھیں