Home / اہم خبریں / ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس کا سرچ آپریشن چرس، پسٹل اور کارتوس برآمد

ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس کا سرچ آپریشن چرس، پسٹل اور کارتوس برآمد

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) صدر پولیس نے سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن کے دوران 4 کلوچرس، 2 پستول، درجنوں کارتوس اور کرایے کے مکان کی رجسٹریشن نہ ہونے پر 7 مقدمات درج کرلیے صدر پولیس نے علاقہ ساہی اورچہکان کے علاقوں میں سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن کیا۔ آپریشن کے دوران پولیس نے 3.950 کلوگرام چرس، 2 پستول، ایک بندوق اور 62 کارتوس برآمد کرلیے جبکہ کرایے کے مکانات کی چیکنگ کے دوران متعلقہ تھانے میں رجسٹریشن نہ ہونے پر ایک کرایہ دار کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ پولیس نے 7 مقدمات درج کرکے 6 ملزمان گرفتار کرلیے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیرتِ نبویؐ انسانیت کے لیے مشعلِ راہ ہے، موجودہ دور میں پیروی کی اشد ضرورت ہے۔

    درود پاک کونسل کی افتتاحی تقریب، نبی کریمؐ کی تعلیمات پر عمل ہی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے