تازہ ترین
Home / اہم خبریں / میرپورخاص کوٹ غلام محمد کے قریب دو موٹر سائیکلوں میں تصادم کے نتیجے میں 4 افراد زخمی

میرپورخاص کوٹ غلام محمد کے قریب دو موٹر سائیکلوں میں تصادم کے نتیجے میں 4 افراد زخمی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) کوٹ غلام محمد کے قریب دو آمنے سامنے آنے والی موٹر سائکلیں آپس میں ٹکرا گئیں- موٹر سائیکلوں کے ٹکر سے چار افراد شدید زخمی- زخمیوں کو سول اسپتال کوٹ غلام محمد منتقل کردیا گیا- زخمیوں میں اسکول کا عملہ ٹیچر عبدالہادی خاصخیلی، اسکول ليب اسسٹنٹ پريتم داس ميگہواڑ، گل حسن لنجوانی اور شاہنواز لنجوانی شامل ہیں-

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے