میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) کل وزیر اعظم عمران خان کا تھرپارکر میں جلسہ میرپورخاص ڈویژن اور ضلع کے پی ٹی آئی کے عہدیداران تقسیم۔ پی ٹی آئی سندھ اور میرپورخاص ضلعی میں پارٹی عہدوں پر اختلافات۔ پی ٹی آئی سندھ کے صدر امیر بخش بھٹو کی پی ٹی آئی میرپورخاص کے ایک گروپ سید ممتاز شاہ، نور محمد سیال، ملک عبدالغفار کے ساتھ میرپورخاص سے کچھ دیر بعد تھرپارکر روانہ ہونگے۔ جبکہ پی ٹی آئی کا دوسرا گروپ پی ٹی آئی سندھ کے جنرل سیکریٹری حلیم عادل شیخ کے ساتھ آفتاب قریشی اور دیگر کے ساتھ تھرپارکر کے لیئے روانہ ہوچکے ہیں۔
![]()