Home / اہم خبریں / کراچی سیکم 45 میں پلاٹ کے خواہش مند ایم ڈی اے کی جانب سے درخواست فارم بلا کسی چارجز کے حاصل کرسکتے ہیں۔ کسی بھی اسٹیٹ ایجنٹ یا بروکر سے ایم ڈی اے کا کوئی تعلق نہیں۔ ترجمان ملیر ڈیولپمنٹ اتھارٹی

کراچی سیکم 45 میں پلاٹ کے خواہش مند ایم ڈی اے کی جانب سے درخواست فارم بلا کسی چارجز کے حاصل کرسکتے ہیں۔ کسی بھی اسٹیٹ ایجنٹ یا بروکر سے ایم ڈی اے کا کوئی تعلق نہیں۔ ترجمان ملیر ڈیولپمنٹ اتھارٹی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ترجمان ملیر ڈیولپمنٹ اتھارٹی کی جانب سے اہم اعلان۔ عوام کی سہولت کے لیے فارم سلک بنک کی تمام شاخوں سےدستیاب ہیں۔ اسیکم 45 میں پلاٹ کے خواہش مند فارم ایم ڈی اے کے دفاتر اور ویب سائٹ سے بھی حاصل کرسکتے ہیں۔ ایم ڈی اے کی جانب سے درخواست فارم بلا کسی چارجزکے حاصل کر سکتے ہیں۔ کسی بھی اسٹیٹ ایجنٹ یا بروکر سے ایم ڈی اے کا کوئی تعلق نہیں۔ قیمت وصول کرنے والوں کی اطلاع پولیس یا ایم ڈی اے کے دفاتر پر دی جا سکتی ہے۔ جعلی ایم ڈی اے کے فارم بیچنے والوں کے بارے میں اطلاع 99244761 یا 99244763 پر دی جا سکتی ہے۔ جعلی فارم کی فروخت میں ملوث افراد کی اطلاع پولیس کے 15 نمبر پر بھی دی جا سکتی ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ہل پارک پر تعمیراتی کام روک دیا گیا، میئر کراچی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ ہل پارک کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے