Home / اہم خبریں / پاکستان کی دو نو بہاتی دلہنیں اپنے بھارتی شوہروں کے ساتھ ویزا نہ ملنے کے سبب پیاؤں کے دیس نہ جانے کے خواب آنکھوں میں لیکر اداس

پاکستان کی دو نو بہاتی دلہنیں اپنے بھارتی شوہروں کے ساتھ ویزا نہ ملنے کے سبب پیاؤں کے دیس نہ جانے کے خواب آنکھوں میں لیکر اداس

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) پاک بھارت کشیدگی بھارتی حکام ویزا نہ دینے پر میرپورخاص ڈویژن کی سرحد اس پار دو پاکستانی نو بہاتی دلہنوں کے بھارتی شوہر واپس بھارت جانے کی اڑان میں ہیں۔ بھارتی حکام نے دلہنوں کو ویزا دینے سے انکار کردیا۔عمرکوٹ کے راجپوت خاندان کے تنراج سنگھ سوڈھو اور رنجیت سنگھ سوڈھو کی بیٹیوں کی شادیاں 22 فروری کو پاکستان کے ضلع عمرکوٹ میں ہوئی۔ شادی کے لیئے دولہے پاکستان پہنچے تھے۔ شادیاں بھارت کے صوبے راجھستان کے گاؤں بھیو کے دو نوجوانوں مھپال سنگھ اور وکرم سنگھ سے ہوئی تھی۔ بھارتی دولہوں کی ویزا کا وقت ختم ہونے سے دولہے بھارت جانے کی تیاری میں۔ دلہنوں کو ویزا نہ ملنے سے وہ اپنے پیاؤں کے گھر نہی جاسکے گی۔ نو بہاتی دلہنوں کے ارمانوں پر بھی بھارت نے پانی پھیر دیا۔ 

About admin

یہ بھی پڑھیں

سندھ کو موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے 6.4 ارب ڈالر کی اضافی سرمایہ کاری درکار، پی آئی ڈی سی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پارٹنرز اِن ڈویلپمنٹ اینڈ کنسلٹنسی (پی آئی ڈی سی) کی نئی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے