تازہ ترین
Home / سندھ (page 191)

سندھ

صوبائی وزیر محکمہ صحت سندھ و صوبائی وزیر محکمہ بحالی سندھ 22 فروری کو کمشنر کمپلیکس میرپورخاص میں کھلی کچہری میں لوگوں کے مسائل سنیں گے

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی خصوصی ہدایت پر صوبائی وزیر محکمہ صحت و پاپولیشن و یلفیئرسندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو اور صوبائی وزیر محکمہ بحالی سندھ فراز ڈیرو 22 فروری کو صبح 11 بجے کمشنر کمپلیکس میرپورخاص میں کھلی کچہری منعقد کرکے لوگوں …

مزید پڑھیں

روحانی طلبہ جماعت ضلع غربی کراچی کا ماہانہ پروگرام بسلسلہ ایصال ثواب اور جنرل باڈی اجلاس

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ترجمان روحانی طلبہ جماعت ضلع غربی کراچی محمد حماد کے مطابق مورخہ 16 فروری بروز اتوار کو روحانی طلبہ جماعت ضلع غربی و جماعت اصلاح المسلمین کراچی نےایک عظیم الشان پروگرام کیا۔ اس پروگرام میں خصوصی شرکت صوبہ سندھ زون 2 کے جنرل سیکریٹری محمد حسین …

مزید پڑھیں

چیف جسٹس آف پاکستان و اعلی عدلیہ کے معزز ججز صاحبان کی آمد کے سلسلے میں میرپورخاص ضلعی بار ایسوسی ایشن کا اہم اجلاس، انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) چیف جسٹس آف پاکستان، چیف جسٹس آف سندھ ہائی کورٹ، سپریم کورٹ اور سندھ ہائی کورٹ کے معزز ججز صاحبان کی میرپورخاص ضلعی بار کی تقریب حلف برداری میں 22 فروری کو آمد انتظامات کا جائزہ لینے اور کمیٹیاں تشکیل دینے کا اہم اجلاس ضلعی …

مزید پڑھیں

روحانی طلبہ جماعت ضلع جنوبی کراچی نے ضلع کی 5 برانچز کی کا انتخاب مکمل کرلیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) روحانی طلبہ جماعت ضلع جنوبی کراچی نے ضلع کی 5 برانچز کی کا انتخاب مکمل کرلیا ہے۔ برانچ کلاکوٹ لیاری برانچ مولامدد لیاری برانچ گلستان کالونی لیاری برانچ بکرا پیڑی لیاری برانچ رانگیواڑہ لیاری کا انتخاب ہوچکا ہے مزید برانچز سے رابطے جاری ہیں روحانی طلبہ …

مزید پڑھیں

ایف سی ایس اور فجیان فشریز کے درمیان اہم معاہدوں پر دستخط ہوگئے، منصوبوں میں فشنگ پروسسیسنگ پلانٹ، سمندری پانی سے برف بنانے کے پلانٹس، فائبر کی جدید چھوٹی لانچیں وغیرہ شامل

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) فشر مینز کو آپریٹو سوسائٹی اور چائنیز فجیان فشریز میں سی فوڈ پروسیسسنگ پلانٹ، سمندر کے پانی سے برف بنانے والی فیکٹری، چھوٹے ماہی گیروں کے لیے سستی اور آسان شرائط پر فائبر کی جدید کشتیوں اور جدید آلات ماہی گیری کی فراہمی و ٹریننگ سمیت …

مزید پڑھیں

عمران خان کی حکومت میں ہاؤسنگ کے شعبے میں انقلابی اقدامات اٹھائے گئے ہیں۔ سربراہ بیت المال سندھ حنید لاکھانی سے خیبر پختونخوا کے وزیر ہاؤسنگ امجد علی کی ملاقات

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کراچی کے سینئر نائب صدر و سربراہ بیت المال سندھ حنید لاکھانی سے خیبر پختونخوا کے وزیر ہاؤسنگ وزیر امجد علی کی ملاقات۔ صوبائی وزیر نے حنید لاکھانی کی دعوت پر سوئیٹ ہومز، وائس آف سندھ ، آواز بے زبان اور دیگر دفاتر …

مزید پڑھیں

گورنر سندھ سے تحریک انصاف کے مرکزی رہنما حلیم عادل شیخ کی گورنر ہاؤس میں ملاقات۔ رکن سندھ اسمبلی اور صحافی عزیز میمن کے قتل سمیت دیگر متعلقہ امور پر تفصیلی بات چیت

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) گورنر سندھ عمران اسماعیل سے تحریک انصاف کے مرکزی رہنما و پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ کی گورنر ہاؤس میں ملاقات کی، ملاقات میں پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ نے گورنر سندھ کو رکن سندھ اسمبلی شہناز انصاری اور صحافی عزیز میمن کے قتل، کتے کے …

مزید پڑھیں

محراب پور کے سینئر صحافی شہید عزیز میمن کے قتل اور سندھ کے میں صحافیوں پر جھوٹے مقدمات درج کرنے کے خلاف نیشنل پریس کلب میہڑ کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) محراب پور کے سینئر صحافی شہید عزیز میمن کے قتل اور سندھ کے اندر صحافیوں پر جھوٹے مقدمات درج کرنے کے خلاف نیشنل پریس کلب میہڑ کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا مظاہرین نے نیشنل پریس کلب میہڑ سے گھنٹہ گھر چوک ایوان صحافت کی …

مزید پڑھیں

کچھ روز قبل صرافہ بازار میرپورخاص کے قریب سے ایماندار بچے کو ملنے والی رقم کا اصل وارث آگیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) کچھ روز قبل صرافہ بزار کے قریب سے ایماندار بچے کو ملنے والی رقم کا اصل وارث آگیا۔ شہر کی انتہائی قابل احترام معزز شخصیت مولانا حفیظ الرحمٰن فیض نے رقم اصل مالک کے حوالے کردی۔ شادی پلی کا رہائشی محمد افضال جو اپنے والد …

مزید پڑھیں

ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ میرپورخاص کی جانب سے ملازمین کو حج پر بھیجنے کے لئے قرعہ اندازی کا انعقاد کیا گیا۔ 300 ملازمین میں سے 3 خوش نصیب ملازمین کے نام نکل آئے

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کی جانب سے ملازمین کو حج پر بھیجنے کے لیئے قرعہ اندازی کا انعقاد کیا گیا۔ 300 ملازمین میں سے تین خوش نصیب ملازمین کے نام نکل آئے۔ حج کی مقدس سعادت کے لیئے قرعہ اندازی کی تقریب بورڈ آفس میں …

مزید پڑھیں