تازہ ترین
Home / اہم خبریں / ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ میرپورخاص کی جانب سے ملازمین کو حج پر بھیجنے کے لئے قرعہ اندازی کا انعقاد کیا گیا۔ 300 ملازمین میں سے 3 خوش نصیب ملازمین کے نام نکل آئے

ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ میرپورخاص کی جانب سے ملازمین کو حج پر بھیجنے کے لئے قرعہ اندازی کا انعقاد کیا گیا۔ 300 ملازمین میں سے 3 خوش نصیب ملازمین کے نام نکل آئے

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کی جانب سے ملازمین کو حج پر بھیجنے کے لیئے قرعہ اندازی کا انعقاد کیا گیا۔ 300 ملازمین میں سے تین خوش نصیب ملازمین کے نام نکل آئے۔ حج کی مقدس سعادت کے لیئے قرعہ اندازی کی تقریب بورڈ آفس میں چیئرمین بورڈ پروفیسر برکت حیدری کی سربراہی میں ہوئی جس میں سیکریٹری بورڈ انیس الدین صدیقی اور دیگر بورڈ انتظامیہ کے افسران بھی موجود تھے۔ قرعہ اندازی میں حج کا ٹوکن پانے والوں میں سپریٹنڈنٹ بورڈ میر محمد پالاری، مالہی، فراست علی اور اسسٹنٹ سیکریٹری بورڈ آصف ہاشمی شامل ہیں۔ اس موقع پر خوش نصیبوں کو ہار بھی پہنائے گئے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے