تازہ ترین
Home / سندھ (page 189)

سندھ

بلاول زرداری آئی ایم ایف کا رونا رونے سے پہلے پیپلز پارٹی کے ماضی کو بھی دیکھ لیں۔ حلیم عادل شیخ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی نائب صدر و سندھ اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بلاول زرداری آئی ایم ایف کا رونا رونے سے پہلے پیپلز پارٹی کے ماضی کو بھی دیکھ لیں۔ پاکستان پیپلز پارٹی …

مزید پڑھیں

عوام کو دی گئی سبسیڈیز ختم کرنے سے پہلے اشرافیہ کی مراعات ختم کی جائیں، صرف عوام کیوں قربانیاں دے؟ پی ٹی آئی حکومت ناکام ہوچکی۔ الطاف شکور

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی حکومت ملک کی قسمت بدلنے میں ناکام ہو چکی ہے اورعوام کی خوش فہمیاں ختم ہوتی جا رہی ہیں۔ مراعات یافتہ طبقہ ہمیشہ ٹیکسوں کے نیٹ ورک سے بچ نکلتا ہے …

مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کھلی کچہریوں کے بجائے اپنے جیالوں کی تربیتی نشستیں منعقد کرے۔ رکن سندھ اسمبلی ریاض حیدر

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں و اراکین سندھ اسمبلی ریاض حیدر اور عمران علی شاہ کے ساتھ گزشتہ روز نارتھ ناظم آباد میں پیپلز پارٹی کی کھلی کچہری میں جیالوں کی بد کلامی کے واقعہ پیش آیا اس موقع پر رکن سندھ اسمبلی ریاض حیدر نے …

مزید پڑھیں

وزیر اعظم کے معاون خصوصی نعیم الحق کے انتقال پر ان کے اہل خانہ سے تعزیت کرتے ہیں اور دکھ کی اس گڑھی میں ان کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ حافظ احمد علی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جمعیت علماء اسلام کے مرکزی ڈپٹی جنرل سیکٹری حافظ احمد علی نے معروف سیاسی سماجی شخصیت اور وزیر اعظم کے معاون خصوصی نعیم الحق کے انتقال پر انکے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کی اور انتہائی غم و رنج کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ …

مزید پڑھیں

میرپورخاص میں صوبائی وزیر محکمہ صحت سندھ ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو و صوبائی وزیر محکمہ بحالی سندھ نے کھلی کچہری منعقد کرکے عام لوگوں کے مسائل سنے اور موقع پر احکامات جاری کئے

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی خصوصی ہدایت پر سندھ بھر میں کھلی کچہریاں منعقد کرنے کے سلسلے میں کمشنر کمپلیکس میرپورخاص میں صوبائی وزیر محکمہ صحت و بہبود آبادی سندھ ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو اور صوبائی وزیر محکمہ بحالی سندھ فراز ڈیرو نے …

مزید پڑھیں

پی ایس ایل کا کراچی میں کامیاب انعقاد خوش آئند ہے، پی ایس ایل کے کامیاب انعقاد پر تمام ادارے مبارکباد کے مستحق ہیں۔ ترجمان و مشیر قانون سندھ بیرسٹر مرتضی وہاب

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ حکومت کے ترجمان، مشیر قانون، ماحولیات و ساحلی ترقی بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ پی ایس ایل کا کراچی میں کامیاب انعقاد خوش آئند ہے اس سے نہ صرف کرکٹ بلکہ کراچی کی رونقیں بھی بحال ہوئی ہیں پی ایس ایل کے کامیاب …

مزید پڑھیں

نیپال سے آئے ہوئے امن مارچ کے شرکاء اور پاکستانی سول سوسائٹی کے اراکین کا جے جگت امن مارچ 2020 کے سلسلے میں کراچی پریس کلب تا سندھ اسمبلی تک پیدل امن مارچ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) نیپال سے آئے ہوئے امن مارچ کے شرکاء اور پاکستانی سول سوسائٹی کے اراکین نے جے جگت امن مارچ 2020 کے سلسلے میں کراچی پریس کلب سے سندھ اسمبلی تک پیدل امن مارچ کیا اور جنوبی ایشیا میں امن قائم کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔ …

مزید پڑھیں

وفاقی حکومت کی جانب سے پولیو آگاہی مہم کا انعقاد خوش آئیند ہے۔ والدین کو پولیو ویکسین کی اہمیت اور فوائد کے حوالے سے آگاہ کرنا ضروری ہے۔ رکن سندھ اسمبلی ادیبہ حسن

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کی رہنماء و رکن سندھ اسمبلی ادیبہ حسن نے وفاقی حکومت کی پولیو آگاہی مہم سے متعلق کہا کہ حکومت پاکستان کی جانب سے پولیو مہم کا شاندار انعقاد کیا گیا ہے والدین کو پولیو ویکسین کی اہمیت اور فوائد کے حوالے سے …

مزید پڑھیں

ہم کراچی بنا سکتے ہیں تو پورا سندھ اور پورا پاکستان بھی بنا سکتے ہیں۔ چیئرمین پاک سرزمین پارٹی سید مصطفیٰ کمال

حیدرآباد (بیورو رپورٹ) پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نہ سندھیوں کی نمائندہ جماعت ہے اور نہ ہی ایم کیو ایم مہاجروں کی نمائندگی کرتی ہے۔ مڈٹرم الیکشن ایک آئینی اور جمہوری عمل ہے، پی ٹی آئی کی حکومت بلیک میلنگ سے …

مزید پڑھیں

الغوثیہ ویلفئر آرگنائزیشن کے سربراہ محمد حسین روموی کی قیادت میں وفد کی پاکستان سنی تحریک کے سربراہ ثروت اعجاز قادری سے ملاقات

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) الغوثیہ ویلفئر آرگنائزیشن کے سربراہ محمد حسین روموی کی قیادت میں وفد کی پاکستان سنی تحریک کے سربراہ ثروت اعجاز قادری سے قادری ہاؤس میں ملاقات کی۔ وفد میں مرکزی ذمہ داران ذوالفقار پاکستانی، محمد رضوان، سلمان میاں، احمر اور میڈیکل ونگ کے صدر ڈاکٹر یامین …

مزید پڑھیں