تازہ ترین
Home / سندھ (page 185)

سندھ

پی ایس پی کا چیئرمین سید مصطفیٰ کمال و صدر انیس قائمخانی کے زیر صدارت خواتین کے جلسہ کے حوالے سے تیاریوں کا جائزہ لینے کے لئے مرکزی شعبہ جات کا اجلاس

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) چیئرمین پاک سرزمین پارٹی سید مصطفیٰ کمال اور صدر انیس قائمخانی کے زیر صدارت خواتین کے جلسہ کے حوالے سے تیاریوں کا جائزہ لینے کے لئے الفاروق گراؤنڈ (جلسہ گاہ) میں مرکزی شعبہ جات کے ذمہ داران، ڈسٹرکٹ، ٹاؤن اور یوسی کے ذمہ داران کا اجلاس …

مزید پڑھیں

عافیہ کا نظام تعلیم پاکستانی قوم کیلئے ایک خزانہ تھا جسے لوٹ لیا گیا۔ وہ نظام تعلیم دینی اور دنیاوی علوم کا حسین امتزاج تھا۔ ڈاکٹر فوزیہ صدیقی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ کی ہمشیرہ اور عافیہ موومنٹ کی رہنما ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے کہا کہ ہے ایم آئی ٹی اور برانڈیز جیسی امریکہ ہی نہیں دنیا کی نمبرون یونی ورسٹیوں سے تعلیم یافتہ عافیہ کا جرم ایک ایسا نظام تعلیم بنانا تھا جس …

مزید پڑھیں

سابق سٹی ناظم نعمت اللہ خان کے انتقال پر کاٹی کا اظہار تعزیت، شہر کے لیے ان کی بے مثال خدمات کبھی فراموش نہیں کی جاسکیں گی، ایس ایم منیر و شیخ عمر ریحان کا خراجِ تحسین

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری(کاٹی) کے سرپرست اعلیٰ ایس ایم منیر، صدر شیخ عمر ریحان، سینئر نائب صدر محمد اکرام راجپوت اور نائب صدر سید واجد حسین نے کراچی کے سابق ناظم نعمت اللہ خان کے انتقال پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے شہر کے …

مزید پڑھیں

ہیومن رائٹس کمیشن فار پیس اینڈ جسٹس پاکستان کے وائس چیئرمین ظفر احمد باجوہ کے قیادت میں سول ہسپتال میرپورخاص کا دورہ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ہیومن رائٹس کمیشن فار پیس اینڈ جسٹس پاکستان کے وائس چیئرمین ظفر احمد باجوہ کے قیادت میں سول ہسپتال میرپورخاص کا دورہ کیا۔ ہیومن رائٹس کمیشن فار پیس اینڈ جسٹس پاکستان کی ٹیم نے سول ہسپتال کے سرجیکل وارڈ، میڈیسن وارڈ، لیبارٹری، ایمرجنسی وارڈ سمیت …

مزید پڑھیں

درخت دھرتی کا حسن ہے پودے لگا کر ماحول کو خوبصورت اور سرسبز بنایا جاسکتا ہے۔ ڈویژنل کمشنر میرپورخاص عبدالوحید شیخ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈویژنل کمشنر میرپورخاص عبدالوحید شیخ نے کہا ہے کہ درخت دھرتی کا حسن ہے پودے لگا کر ماحول کو خوبصورت اور سرسبز بنایا جاسکتا ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے گرین پاکستان پروگرام کے تحت محکمہ جنگلات میرپورخاص کے زیر اہتمام کمشنر کمپلیکس میں …

مزید پڑھیں

سڑکوں کی تعمیر کے بعد گیس پائپ لائن کی اپ گریڈیشن کا منصوبہ پیپلز پارٹی کا میرپورخاص کے شہریوں کے لئے تحفہ ہے۔ صوبائی وزير ہری رام کشوری لال

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص شہر کو 12 انچ کی نئی گیس لائن کی فراہمی کی افتتاحی تقریب کے موقع ہر صوبائی وزير ہری رام کشوری لال نے کہا کہ 35 سال قبل میرپورخاص شہر کو 8 قطر انچ لائن سے گيس کی فراہمی کا منصوبہ دیا گیا تھا …

مزید پڑھیں

آل آگرا اتحاد کا اجلاس نوجوان شیر محمد آگرو کی جانب سے منعقد کیا گیا، اجلاس میں سندھ کے مختلف شہروں سے تعلق رکھنے والے آگرا برداری کے لوگوں نے شرکت کی

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) آل آگرا اتحاد کا اجلاس نوجوان شیر محمد آگرو کی جانب سے منعقد کیا گیا، اجلاس میں سندھ کے مختلف شہروں سے تعلق رکھنے والے آگرا برداری کے لوگوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی، اجلاس میں آگرا اتحاد سندھ کے سربراہ عزیزالرحمٰن آگرو کو بوسکی …

مزید پڑھیں

حکمران صرف جھوٹے آسرے اور کھوکھلے نعروں کے ذریعے عوام کو گمراہ کر رہے ہیں۔ سید مصطفیٰ کمال

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ پاکستان کی خواتین ملک کا فخر ہیں جب بھی ضرورت پڑی ہماری خواتین پیش پیش رہیں، ملک آج بھی ایک نازک دور سے گزر رہا ہے جہاں اسے اپنے ہر شہری کی ضرورت ہے۔ …

مزید پڑھیں

کرپشن کے خلاف آپریشن ردالفساد کی طرز پر کاروائی کی جائے۔ پاسبان

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیف آرگنائزر اقبال ہاشمی نے کہا ہے کہ کرپشن کے خلاف بھی آپریشن ردالفساد کی طرز پر کاروائی کی جائے۔ کامیاب آپریشن رد الفساد کے تین سال مکمل ہونے پر پاک فوج کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ بیرونی دشمنوں کے مقابلے …

مزید پڑھیں

کراچی میں ہاؤسنگ سکیم کے ڈویلپر طاقتور اور بااثر گروپ کی طرح سرگرم ہوتے جارہے ہیں۔ رکن سندھ اسمبلی جمال صدیقی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان و رکن سندھ اسمبلی جمال صدیقی نے کہا کہ کراچی میں ہاؤسنگ اسکیم ڈیویلپر ایک طاقتور اور بااثر گروپ کی طرح سرگرم ہوتا جا رہے ہیں کئی ہاؤسنگ اسکیم ڈیویلپر اس وقت عوام پر من چاہی پالیسیوں کا بوجھ ڈال کر …

مزید پڑھیں