مارچ 5, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص/ میرواہ گورچانی (رپورٹ: ایم ہاشم شر) مدرسہ جامعہ عزیزیہ میں سالانہ ختم القرآن و ختم البخاری شریف کی روح پرور تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں دس طلباء کی دستار بندی اور دو طالبات کی خمار پوشی کی گئی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے میرپورخاص ڈویژن کے معروف …
مزید پڑھیں مارچ 5, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) مسلسل بڑھتی ہوئی مہنگائی نے عوام کی زندگی کو اجیرن اور مشکل ترین کردیا ہے سونامی کا طوفان قومی خزانہ لوٹنے والوں کے بجائے غریب عوام کی تباہی و بربادی کا سبب بنا ہوا ہے۔ جماعت اسلامی ملک گیر احتجاج کے موقع پر جمعہ کو …
مزید پڑھیں مارچ 5, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) رکن قومی اسمبلی میر منور تالپور نے کہا ہے کہ پھول اللہ تعالیٰ کی جانب سے دی گئی نعمتوں میں سے ایک نعمت ہے پھول کائنات کا حسن ہے اور روح کو راحت پہنچاتے ہیں ہم سب کو اس کی قدر کرنا چاہئے۔ ان خیالات …
مزید پڑھیں مارچ 4, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ظفر احمد باجوہ اور ایڈوکیٹ جنید مہر کی ہدایت پر ہیومن رائٹس فور پیس کمیشن اینڈ جسٹس پاکستان کی ٹیم نے سہیل ملک اور سعد پرنس مہر کی سربراہی میں سول ہسپتال میرپورخاص کا دوره کیا۔ دورے کے دوران میڈیکل وارڈ، سرجیکل وارڈ ، بچوں …
مزید پڑھیں مارچ 4, 2020 اہم خبریں, پاکستان, حیدرآباد, سندھ
میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) اسسٹنٹ کمشنر میہڑ غلام شبیر رند مختیار کار میہڑ عبداللطیف پٹھان، ڈی ایس پی موٹروے عبدالصمد ابڑو، ایس ایچ او میہڑ نور مصطفی پٹھان کی نیشنل پریس کلب میہڑ آمد، صحافیوں کی جانب سے شہر کے بنیادی مسائل امن و امان کی بحالی سمیت دیگر مسائل …
مزید پڑھیں مارچ 4, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کیماڑی گیس لیک کی انکوائری کمیٹی کے سربراہ کمشنر کراچی افتخار شالوانی نے گزشتہ روز کیماڑی گیس کے اخراج کے واقعہ کی تحقیقات کے لئے واقعہ سے متاثر ہونے والے علاقوں اور پاکستان انٹرنیشنل کنٹنیرز ٹرمنل پر برتھ کا دورہ کیا۔ متاثرہ علاقوں اور برتھ کا …
مزید پڑھیں مارچ 4, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پیپلز پارٹی کے رہنما نبیل گبول نے فش ہاربر پر قائم غیر قانونی پروسیسنگ فیکٹری کے مالک فیروز گابا کی سرپرستی میں تمام حدیں پار کر دیں، نبیل گبول کی سردار لطیف کھوسہ کے ڈیفنس میں واقع بنگلے میں داخل ہوکر گارڈ سے رائفل چھین کر …
مزید پڑھیں مارچ 4, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی فہیم خان اور رکن سندھ اسمبلی راجہ اظہر کی قیادت میں ڈسٹرکٹ کورنگی کے پارٹی کارکنان کے لیے بلدیاتی انتخابات سے پہلے تربیتی نشست کا انعقاد کیا گیا اس موقع پر ڈسٹرکٹ کورنگی سے تعلق رکھنے والے کارکنان نے …
مزید پڑھیں مارچ 4, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ضلع انتظامیہ کی جانب سے 62 واں سالانہ پھولوں اور سبزیوں کا 3 روزہ فیسٹیول 5 سے 7 مارچ تک شہید بینظیر بھٹو پارک (گلستان بلدیہ) میرپورخاص منعقد کیا جارہا ہے جس کا افتتاح 5 مارچ کو صبح 10 بجے رکن قومی اسمبلی میر منور …
مزید پڑھیں مارچ 4, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کراچی کے نائب صدر سبحان علی ساحل نے کہا کہ شہر قائد کو حکمرانوں نے مسائل کا گڑھ بنا دیا ہے کراچی سب کا ہے لیکن کوئی کراچی کا نہیں ہر گھر سے پانی کے مسئلے پر آوازیں بلند کی جاتیں ہیں نارتھ …
مزید پڑھیں