تازہ ترین
Home / سندھ (page 184)

سندھ

کسی بھی دباؤ میں آکر کوئی بھی غیر قانونی عمل نہ کیا جائے اگر ہمیں اپنی نسلوں کو کچھ دینا ہے تو اچھی باتوں پر عمل کرنا ہوگا۔ ایڈیشنل کمشنر ون میرپورخاص سید عطااللہ شاہ بخاری

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایڈیشنل کمشنر ون میرپورخاص سید عطااللہ شاہ بخاری نے کہا ہے کہ کسی بھی دباؤ میں آکر کوئی بھی غیر قانونی عمل نہ کیا جائے اگر ہمیں اپنی نسلوں کو کچھ دینا ہے تو اچھی باتوں پر عمل کرنا ہوگا مستقبل ہمارے ہاتھوں میں ہے …

مزید پڑھیں

کورونا وائرس کے حوالے سے شہری احتیاطی تدابیر اپنائیں، وفاقی اور صوبائی حکومتیں مل کر اس وائرس کو پھیلنے سے روکنے میں کردار ادا کریں۔ حنید لاکھانی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کراچی کے سینئر نائب صدر و سربراہ بیت المال سندھ حنید لاکھانی نے کہا کہ کراچی میں کورونا وائرس کیس کا سامنے آنا تشویشناک ہے کورونا وائرس حکومت کا نہیں انسانی مسئلہ ہے سب کو تعاون کرنا چائیے ملکر اس وائرس کے خلاف …

مزید پڑھیں

جھلوری کے عوام کے لیئے ایم پی اے سید ذوالفقار علی شاہ کا تحفہ، جھلوری تا میرپورخاص بائے پاس تک 17 کلو میٹر اسفالٹ روڈ کی تعمیر کا ٹینڈر جاری کردیا گیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سالوں سے ٹوٹے پھوٹے تباہ شدہ روڈوں پر سفر کرنے والے جھلوری کی عوام کے لیئے ایم پی اے سید ذوالفقار علی شاہ کا تحفہ جھلوری تا میرپورخاص بائے پاس تک 17 کلو میٹر اسفالٹ روڈ کی تعمیر کا ٹینڈر جاری کردیا گیا۔ جھلوری ‘ھالیپوٹہ …

مزید پڑھیں

کورونا وائرس سے متاثر مریض یحییٰ جعفری کی فلائٹ میں عمران شمس بھی تھا تو اسکی تشخیص کی جائے گی۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر نوشہرو فیروز نثار عباسی

نوشہرو فیروز (رپورٹ: امداداللہ ملک) کورونا وائرس کا مشتبہ مریض والا معاملہ، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر نوشہرو فیروز نثار عباسی کا کہنا ہے کہ ایران سے پاکستان آنے والے مسافر کی محراب پور آمد کی ہمیں اطلاع نہیں، ہیڈ آفس سے میہا کی گئی لسٹ میں تفتان سے آنے والے دیگر …

مزید پڑھیں

حکومت عوام کے مسائل حل کرنے میں مکمل طور پرناکام ہوچکی، عوام موجودہ نظام سے مایوس ہوچکے ہیں، پارلیمانی نظام ناکام، ملک میں صدارتی نظام لایا جائے۔ زاہد اعوان

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سینئر سیاستدان اور تاجر رہنماء زاہد اعوان نے کہا ہے کہ ملک میں موجودہ نظام سے عوام مایوس ہوچکے ہیں، حکمران عوام کے بنیادی مسائل کے حل میں ناکام ہوچکے ہیں، پارلیمانی نظام ختم کرکے ملک میں صدارتی نظام لایا جائے۔ اپنے دفتر میں تاجروں کے …

مزید پڑھیں

میہڑ میں محراب پور کے سینئر صحافی شہید عزیز میمن کی یاد میں نیشنل پریس کلب میہڑ کی جانب سے تقریب منعقد کی گئی

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ محراب پور کے سینئر صحافی شہید عزیز میمن کی یاد میں نیشنل پریس کلب میہڑ کی جانب سے تقریب منعقد کی گئی تقریب میں تصاویر کے سامنے پہول رکھ کر موم بتیاں جلا کر خراج تحسین پیش کیا گیا، تقریب میں سابق صوبائی وزیر پیپلز …

مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت سندھ میں سیاسی انتقام کی ایک تاریخ رقم کر رہی ہے، عوام کے ایشوز پر ان کی آواز اٹھاتا ہوں اور ان کی کرپشن بے نقاب کرتا ہوں۔ حلیم عادل شیخ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پی ٹی آئی کے مرکزی نائب صدر و سندھ اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت سندھ میں سیاسی انتقام کی ایک تاریخ رقم کر رہی ہے، عوام رد عمل برداشت نہ …

مزید پڑھیں

کیماڑی گیس کے اخراج کے واقعہ کی تحقیقات جاری ہے۔ تمام پہلوﺅں سے جائزہ لیا جا رہا ہے۔ کمشنر کراچی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کمشنر کراچی کی سربراہی میں کیماڑی گیس کے اخراج کے واقعہ کی تحقیقات کے بارے میں قائم کی جانے والی انکوئری کمیٹی کی جانب سے کی جانے والی تحقیقات جاری ہے۔ پیر کو کمشنر کراچی افتخار شالوانی کی زیر صدارت ا نکوائری کمیٹی کے ایک اجلاس …

مزید پڑھیں

زندگی فاؤنڈیشن کی جانب سے ہورزن میڈیسن کمپنی کے تعاون سے دی ایڈن گرامر اسکول میرواہ گورچانی میں ایک روزہ میڈیکل کیمپ اور ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) زندگی فاؤنڈیشن کی جانب سے ہورزن میڈیسن کمپنی کے تعاون سے دی ایڈن گرامر اسکول میرواہ گورچانی میں ایک دن کا میڈیکل کیمپ اور ورکشاپ منعقد ہوا جس میں زندگی فاؤنڈیشن کے ڈائریکٹر عرفان زمان، انٹرنیشنل ریلیشن آفیسر ڈاکٹر ہما خان، یقوب آرائیں، انفارمیشن آفیسر …

مزید پڑھیں

معمار کراچی نعمت اللہ خان ایڈووکیٹ کی رحلت جماعت اسلامی اور اہلیانِ کراچی کیلئے ایسا نقصان ہے جسکا ازالہ ممکن نہیں ہے۔ امیر جماعت اسلامی میرپورخاص حاجی نور الٰہی مغل

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ‘معمار کراچی’ نعمت اللہ خان ایڈووکیٹ کی رحلت جماعت اسلامی اور اہلیانِ کراچی کیلئے ایسا نقصان ہے جسکا ازالہ ممکن نہیں ہے انکی زندگی پاکستان کے حکمرانوں اور سیاسی رہنماؤں کیلئے مشعل راہ ہے کہ جس طرح سے نعمت اللہ خان ایڈووکیٹ مرحوم نے اپنے …

مزید پڑھیں