Home / اہم خبریں / ضلع انتظامیہ کی جانب سے 62 واں سالانہ پھولوں اور سبزیوں کا 3 روزہ فیسٹیول 5 سے 7 مارچ تک شہید بینظیر بھٹو پارک (گلستان بلدیہ) میرپورخاص میں منعقد کی جاۓ گی

ضلع انتظامیہ کی جانب سے 62 واں سالانہ پھولوں اور سبزیوں کا 3 روزہ فیسٹیول 5 سے 7 مارچ تک شہید بینظیر بھٹو پارک (گلستان بلدیہ) میرپورخاص میں منعقد کی جاۓ گی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ضلع انتظامیہ کی جانب سے 62 واں سالانہ پھولوں اور سبزیوں کا 3 روزہ فیسٹیول 5 سے 7 مارچ تک شہید بینظیر بھٹو پارک (گلستان بلدیہ) میرپورخاص منعقد کیا جارہا ہے جس کا افتتاح 5 مارچ کو صبح 10 بجے رکن قومی اسمبلی میر منور تالپور کریں گے 6 مارچ کوطلبہ و طالبات کے درمیان پھولوں کی شناخت پھولوں کے نام کے مقابلے ہونگے سائنسی میلہ منعقد کیا جائے گا جبکہ اختتامی تقریب 7 مارچ کو شام 4 بجے منعقد ہوگی اس موقع پر بچے تقریری مقابلے اور ٹیبلو پیش کریں گے اور آخر میں سرٹیفکیٹ و انعامات تقسیم کئے جائیں گے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

جسٹس منیب اختر قائم مقام چیف جسٹس پاکستان مقرر عہدے کا حلف اٹھا لیا

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس منیب اختر نے قائم …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے