جون 12, 2021 اہم خبریں, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ حکومت کے ترجمان مشیر قانون، ماحولیات و ساحلی ترقی بیرسٹر مرتضی وہاب نے وفاقی بجٹ کو الفاظ کا گورکھ دھندہ قرار دے دیا۔ بیرسٹر مرتضی وہاب کا کہنا تھا کہ سلیکٹڈ حکومت نے بجٹ میں صرف سلیکٹیڈ لوگوں کو سہولیات دیں۔ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں …
مزید پڑھیں جون 11, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سپریم کورٹ نے کراچی میں ہندوؤں کی مذہبی عبادت گاہ دھرم شالہ گرانے سے روک دیا ہے۔ عدالت عظمی نے دھرم شالہ سے متعلق سیکرٹری آثار قدیمہ اور کمشنر کراچی سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔ سپریم کورٹ نے ایک رکنی اقلیتی کمیشن کے فنڈز سے …
مزید پڑھیں جون 11, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے سندھ اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر سندھ اسمبلی بلال غفار نے کہا کہ سندھ کی تیسری بجٹ سہہ ماہی رپورٹ سے سندھ حکومت کی کارکردگی واضح اور دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوچکا ہے ٹیکس کلیکشن ہو یا پھر صوبے کی …
مزید پڑھیں جون 11, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ نو سو ارب روپے کا پبلک سیکٹر ڈیولپمنٹ پروگرام صوبوں کے لئے اونٹ کے منہ میں زیرہ ہے۔ موجودہ بجٹ میں تنخواہوں میں صرف دس فیصد اضافہ کیا گیا ہے جبکہ تنخواہوں میں 25 فیصد …
مزید پڑھیں جون 11, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
لاڑکانہ/ کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وقف املاک بل مسترد، یہ مغربی ایجنڈا ہے، حکمران اغیار کے آلہ کار بنے ہوئے ہیں، ملک اقتصادی طور پر ورلڈ بینک کو گروی رکھوا دیا گیا ہے، تمام بورڈز مسترد ہم وفاق المدارس کے ساتھ کھڑے ہیں، لسانیت اور ترقی واریت کو سازش کے …
مزید پڑھیں جون 11, 2021 اہم خبریں, تعلیم, سندھ
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے نویں تا بارہویں جماعت کے امتحانات کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ صوبائی وزیر تعلیم سعید غنی نے ٹویٹ کیا کہ سندھ میں دسویں جماعت کے امتحانات 5 جولائی کو ہوں گے۔ بارہویں جماعت کے امتحانات 26 جولائی سے ہوں گے۔ …
مزید پڑھیں جون 11, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, شہید بینظر آباد
نوشہرو فیروز (رپورٹ: محمدعلی ملک) ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ بلال شاہد راؤ نے آج کورونا ویکسین لگوانے کے لئے ضلع کے علمائے کرام کے اجلاس کی صدارت کی۔ اس موقع پر انہوں نے کہا حکومت کی جانب سے بڑے پیمانے پر شہریوں کو کورونا سے بچاؤ کی ویکسین لگانے کے …
مزید پڑھیں جون 11, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) القادر فاونڈیشن کا اجلاس فاؤنڈیشن کے چیئرمین غلام ہاشم نورانی کی صدارت میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں فاؤنڈیشن کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا اور فیصلہ کیا گیا کہ فلاحی سرگرمیوں کو مزید تیز کیا جائے گا۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے غلام ہاشم نورانی نے …
مزید پڑھیں جون 11, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) مہاجر قومی موومنٹ (پاکستان) کے وائس چیئرمین شاہد فراز نے آفاق احمد کی رہائش گاہ پر اندرونِ سندھ سے آئے مہاجر اکابرین کے وفد سے ملاقات کی جس میں شاہد فراز نے کہا کہ گزشتہ روز بحریہ ٹاؤن پر منظم سازش کے تحت کی جانے والی …
مزید پڑھیں جون 11, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) قائد حزب اختلاف سندھ و پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما حلیم عادل شیخ نے اپنے جاری کردہ وڈیو بیان میں کہا ہے کہ عالمی جریدے اکانومسٹ کی شہر کراچی کے حوالے سے رپورٹ جاری ہوئی ہے جس میں سندھ حکومت کی ناقص کارکردگی کے پول …
مزید پڑھیں