تازہ ترین
Home / خیبر پختونخواں (page 55)

خیبر پختونخواں

ججز کی تقرریوں اور تبادلوں کے احکامات جاری

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) پشاور ہائی کورٹ کی جانب سے ماتحت عدالتوں کے ججز کی تقرریوں اور تبادلوں کے احکامات جاری کردیئے گئے۔رجسٹرار پشاور ہائی کورٹ کے جاری اعلامیہ کے مطابق ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج v ڈیرہ و دیعہ مشتاق ملک لکی مروت، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن …

مزید پڑھیں

نہر میں شگاف، کھڑی فصلیں تباہ ہوگئیں

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) کڑی خیسور کے قریب علاقہ اٹھوگ کے مقام پر سی آر بی سی نہر کی ایڈیشنل نہر میں شگاف پڑنے سے پانی فصلوں میں داخل ہوگیا، لاکھوں روپے مالیت کی کھڑی فصلیں تباہ، کاشتکاروں کا محکمہ ایری گیشن کے خلاف شدید احتجاج۔ کڑی خیسور …

مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت فاٹا کی تعمیر و ترقی کے حوالے سے اعلی سطحی اجلاس

پشاور (رپورٹ: جنید وزیر) وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت فاٹا کی تعمیر و ترقی کے حوالے سے اعلی سطحی اجلاس۔ اجلاس میں وزیر خزانہ اسد عمر، گورنر خیبر پختونخواہ شاہ فرمان، وزیر اعلی محمود خان، وزیر اعظم کے مشیر شہزاد ارباب، معاون خصوصی افتخار درانی صوبائی وزیر خزانہ …

مزید پڑھیں

عظیم الشان محفل حمد و نعت کا انعقاد

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) دوسری سالانہ عظیم الشان محفل حمد ونعت کا انعقاد، محبان اسلام سے بھرپور شرکت کی استدعا، قاری محمد شعیب اور ہمایوں محسود کے زیر انتظام، جامعة الحبیب برکت آباد حضرت مولانا اللہ بخش کی زیر سرپرستی اورامیر مسجد اللہ نواز خان گنڈ ہ پور …

مزید پڑھیں

پولیس کھلی کچہری کا انعقاد

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) عوام کے پولیس کے حوالے سے مسائل کے حل کے لیے انسپکٹرجنرل پولیس خیبرپختونخواصلاح الدین خان محسود کی ہدایت پرڈی آئی جی ڈیرہ دارعلی خٹک کی صدارت میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ یہ کھلی کچہری تھانہ صدرمیں 28 دسمبر 2018 کو …

مزید پڑھیں

گیس کا شدید بحران، شہری پریشان ہوگئے

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان میں گیس کے شدید بحران نے عوام کو کھانا بنانے کے لئے لکڑیاں جلانے پر مجبور کردیا ہے۔ ڈیرہ شہر کے مختلف مقامات پر گیس بحران شدت اختیار کرگیا ہے جس کے باعث گھریلو صارفین شدید متاثر ہورہے ہیں۔ گیس بحران …

مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں دوہری شہریت کے حامل افسران کو ہٹانے کا فیصلہ

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) خیبر پختونخوا میں دوہری شہریت کے حامل محکمہ تعلیم، صحت سمیت دیگر محکموں کے افسران کو سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں ان کے عہدوں سے ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ خیبر پختونخوا سول سرونٹ ایکٹ 1989 کے رولز میں ترامیم کرنے …

مزید پڑھیں

مسیحی سرکاری ملازمین کو تنخواہیں ایڈوانس میں دینے کی منظوری

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) صوبائی حکومت نے کرسمس کے موقع پر مسیحی سرکاری ملازمین کو تنخواہیں اور پنشن ایڈوانس میں دینے کی منظوری دیدی ہے ۔کرسمس کے تہوار کو مدنظر رکھتے ہوئے مسیحی ریٹائرڈ ،حاضر سروس ملازمین کو دسمبر کی تنخواہ یکم جنوری 2019 کو جاری کی جائے …

مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان کی صدارت میں فاٹا انضمام کے حوالے سے پشاور میں اجلاس

پشاور (رپورٹ: جنید وزیر) خیبر پختونخوا کے گورنر شاہ فرمان، وزیر آعلیٰ محمود خان، صوبائی وزیر خزانہ تیمور خان، وزیر اعظم کے مشیر شہزاد ارباب، معاون خصوصی نعیم الحق، افتخار دررانی، چیف سیکرٹری، آئی جی پولیس اور سینیئر افسران کی شرکت۔ وزیر اعظم کو فاٹا انضمام کے حوالے سے ہونے …

مزید پڑھیں

تمام شوگر ملز کو حکومتی تحویل میں لیکر انتظامیہ کے ذریعے چلوانے کے بیان کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ تاجران کا مشترکہ بیان

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) مرکزی انجمن تاجران ڈیرہ کے صدر راجہ اختر علی، راجہ انور علی ایڈوکیٹ، بشیر احمد، ملک اللہ ڈتہ، احمد نواز، الطاف چانڈیا و دیگر نے کہا ہے کہ شوگرملز مافیا نے حکومتی احکامات کو ہوا میں اڑا رکھا ہے۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں قائم …

مزید پڑھیں