فروری 1, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خیبر پختونخوا اسمبلی کے 4 اراکین کی رکنیت بحال کردی ہے۔ اس طرح صوبائی اسمبلی کی رکنیت بحال ہونے والے اراکین کی تعداد 35 ہوگئی ہے تاہم تا حال 40 سے زائد اراکین اسمبلی کی رکنیت معطل ہے۔ اثاثوں …
مزید پڑھیں فروری 1, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) 15 ہزار والدین کے شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کو بلاک کرنے کے لئے معاملات کو فائنل کرنا شروع کردیا ہے۔ پولیس کے قطرے نہ پلانے والے والدین کی تعداد اکیس ہزار سے کم ہوکر پندرہ ہزار رہ گئی ہے۔ حال ہی میں پولیس مہم …
مزید پڑھیں جنوری 30, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈاکٹر محمد اقبال نے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ڈیرہ کا چارج سنبھال لیا، تمام اسٹاف سے خصوصی ملاقات، ڈیوٹی میں غفلت اور کوتاہی برداشت نہ کرنے اور فرائض ایمانداری سے سرانجام دینے کی ہدایات۔ ڈی پی او ڈیرہ نے اپنے عہدے کا چارج سنبھالنے کے …
مزید پڑھیں جنوری 29, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) آل آڑھتی ایسوسی ایشن وانا کا ایگری پارک نیو سبزی منڈی وانا میں دکانیں الاٹ نہ ہونے کے خلا ف حق نواز پارک میں احتجاجی مظاہرہ ،اسسٹنٹ کمشنر وانا اور ڈپٹی کمشنر جنوبی وزیرستان کے خلاف شدید نعرہ بازی ، اے سی ، ڈی …
مزید پڑھیں جنوری 28, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) خیبر پختونخوا فوڈ اتھارٹی نے صوبے میں نان فورٹیفائیڈ آئل اورگھی پرپابندی عائد کرنیکا فیصلہ کرلیا۔ تین ماہ بعد نان فورٹیفائیڈ آئل اورگھی کی خرید و فروخت پر پابندی ہوگی۔ کے پی فوڈاتھارٹی کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق صوبہ خیبرپختونخوا میں نان …
مزید پڑھیں جنوری 27, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ملک بھر کی طرح خیبر پختونخوا میں بھی”یوم یکجہتی کشمیر “ 5 فروری 2019 کو جوش و جذبے سے منایا جائے گا۔اس دن ، پاکستان کی حکومت اور عوام بھارتی غیر قانونی، غیر منصفانہ اور غاصبانہ قبضے کے خلاف کشمیریوں کے حق خود ارادیت …
مزید پڑھیں جنوری 27, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) سپریم کورٹ کے فیصلہ کی روشنی میں دوہری شہریت کے حامل سرکاری ملازمین کے لئے قواعد و ضوابط میں ترامیم کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور نئی پالیسی کے لئے ہوم ورک شروع کردیا گیا ہے۔ خیبر پختونخوا میں گریڈ سترہ سے گریڈ انیس …
مزید پڑھیں جنوری 27, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) خیبرپختونخوا حکومت نے وزیراعظم عمران خان کے ویژن پر عمل کرتے ہوئے ایک لاکھ خاندانوں کواپنا روزگار کمانے کے لیے مرغیاں اور مرغے دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ جس کے بعد خاندانوں کو روزگار کمانے میں مدد ملے گی۔ وزیراعظم عمران خان کے …
مزید پڑھیں جنوری 26, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ شہر اور گرد و نواح میں پینے کے صاف پانی کی فراہمی سنگین صورتحال اختیار کرگئی، شہر کے علاقوں سمیت مضافاتی علاقوں میں پینے کا صاف پانی ہی مہیا نہیں۔ منتخب ممبران قومی و صوبائی اسمبلی سمیت متعلقہ حکام نے بھی آنکھیں بند …
مزید پڑھیں جنوری 26, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ غازی خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ظہور بابر آفریدی نے علماء اسلام تحفظ ناموس رسالت ملین مارچ 27 جنوری 2019 کے حوالے سیکورٹی پلان کوحتمی شکل دے دی ہے۔ پلان کے مطابق بنوں، لکی اور کوہاٹ وغیرہ سے ملین مارچ میں شریک ہونے والی گاڑیوں کی پارکنگ …
مزید پڑھیں