Home / اہم خبریں / پولیس کھلی کچہری کا انعقاد

پولیس کھلی کچہری کا انعقاد

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) عوام کے پولیس کے حوالے سے مسائل کے حل کے لیے انسپکٹرجنرل پولیس خیبرپختونخواصلاح الدین خان محسود کی ہدایت پرڈی آئی جی ڈیرہ دارعلی خٹک کی صدارت میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ یہ کھلی کچہری تھانہ صدرمیں 28 دسمبر 2018 کو صبح دس بجے منعقد ہو رہی ہے۔ کھلی کچہری کے حوالے سے عوام الناس اورپرنٹ میڈیا و الیکٹرانک میڈیا کو شرکت کی دعوت دے دی گئی ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ایم ڈی اے وفد کا پریس کلب کا دورہ، رہائشی اسکیم میں مکمل تعاون کی یقین دہانی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسٹاف رپورٹر) ملیر ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ایم ڈی اے) کے ڈائریکٹر جنرل یاسین …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے