تازہ ترین
Home / اہم خبریں / عظیم الشان محفل حمد و نعت کا انعقاد

عظیم الشان محفل حمد و نعت کا انعقاد

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) دوسری سالانہ عظیم الشان محفل حمد ونعت کا انعقاد، محبان اسلام سے بھرپور شرکت کی استدعا، قاری محمد شعیب اور ہمایوں محسود کے زیر انتظام، جامعة الحبیب برکت آباد حضرت مولانا اللہ بخش کی زیر سرپرستی اورامیر مسجد اللہ نواز خان گنڈ ہ پور کی زیر صدارت جامع مسجد حضرت بلال گلشن علی کالونی دال ملزنزد بلاک فیکٹری ملتان روڈ ڈیرہ میں دو سری سالانہ عظیم الشان محفل حمد ونعت کا انعقاد 28 دسمبر بروز جمعہ المبارک بعداز نماز مغرب کیا جارہا ہے جس میں حضرت مولانا قاضی عبدالحلیم نعمانی خصوصی خطاب فرمائیں گے۔ دیگر مہمانان گرامی میں حضرت مولانا محمد عمرپروآ،ثنا خوان مصطفی عالمی ایوارڈ یافتہ حافظ ابوبکر مدنی کراچی، ثنا خوان مصطفی عبدالباسط حسانی روالپنڈی، حافظ خبیب احمد، شوکت اللہ صدیقی، قاری سلیمان سعید حاشر، غلام سرور پردیسی، محمد احمد واصف اور قاضی ابراہیم احمد مدنی شامل ہیں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

عبداللہ شفیق کی شاندار بیٹنگ پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو اٹھ وکٹوں سے شکست دے کر سیریز برا بر کر دی

پورٹ آف اسپین، (اسپورٹس ڈیسک ) پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ کے چوتھے روز ویسٹ انڈیز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے