نومبر 12, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈپٹی کمشنر ڈیرہ اسماعیل خان محمد عمیر کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر ڈیرہ کیپٹن (ر) عون حیدر گوندل نے صوبائی حکومت کی جانب سے صوبے بھر کی طرح ڈیرہ اسماعیل خان میں بھی گنے کے کرشنگ سیزن کے آغاز اور ملوں کی جانب سے …
مزید پڑھیں نومبر 12, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ریجنل پولیس آفیسر ڈیرہ فیروز شاہ کا دورہ کلاچی۔ شہداء کے ورثاء سے ملاقات۔ بلندی درجات کیلئے دعا۔ تفصیلات کے مطابق ریجنل پولیس آفیسر فیروز شاہ نے گزشتہ روز بروز منگل تحصیل کلاچی کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ایس ڈی پی او کلاچی …
مزید پڑھیں نومبر 12, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ہزارہ
ایبٹ آباد (رپورٹ: عتیق سلیمانی) کمشنر ہزارہ ڈویژن سید ظہیر الاسلام نے ہزارہ ڈویژن کے تمام ڈپٹی کمشنروں کو ہدایت جاری کی کہ محکمہ جنگلات کی جس قسم کی بھی اراضی ہے اس کو محکمہ مال اور سروے آف پاکستان کے ریکارڈ کے مطابق واگزار کرانے میں ہر ممکن مدد …
مزید پڑھیں نومبر 11, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ملک بھر کی طرح ڈیرہ اسماعیل خان میں جشن عید میلادالنبیؐ کے روایتی جلوس انتہائی عقیدت و احترام مذہبی جوش وخروش اور شان و شوکت سے نکل کر مقررہ راستوں سے ہوتے ہوئے اختتام پزیر ہوگئے۔ عید میلادالنبیؐ کے سلسلے کا پہلاعظیم الشان جلوس …
مزید پڑھیں نومبر 11, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ڈیرہ اسماعیل خان دلاور خان بنگش کی زیرنگرانی ڈیرہ شہر کے داخلی و خارجی راستوں پر سخت ناکہ بندیاں اورعید میلادالنبیؐ کے جلوس کے راستوں میں حفاظتی انتظامات انتہائی سخت کیے گئے اور جماعت اہلسنت کی جانب سے نوجوانوں کی حفاظتی …
مزید پڑھیں نومبر 11, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ہزارہ
مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) تناول میں عید میلادالنبیؐ مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا۔ تفصیلات کے مطابق تناول میں عید میلاد النبی مذہبی عقیدت و احترام کیساتھ منایا گیا عید میلادالنبیؐ کے جلوس مختلف گاؤں سے لساں نواب میں اکٹھے ہوئے چندور، سہیکی سے حضرت مولانا محمد سعید …
مزید پڑھیں نومبر 11, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ہزارہ
ایبٹ آباد (رپورٹ: عتیق سلیمانی) وزیر اعلی خیبر پختونخوا اور چیف سیکریٹری خیبر پختونخوا کی ہدایات کے مطابق ضلع بٹگرام میں زمیندار اور خریدار مرکز قائم کر دیا گیا۔ ضلعی انتظامیہ بٹگرام و محکمہ زراعت نے نزد سبزی منڈی شاہراہ ریشم زمیندار اور خریدار سہولت مرکز قائم کیا جس کا افتتاح …
مزید پڑھیں نومبر 11, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ہزارہ
بٹگرام (رپورٹ: عتیق سلیمانی) بٹگرام میں آٹا اور چینی کی بڑھتی ہوئی قیمتوں سے متعلق شہریوں کی شکایات کا نوٹس لیتے ہوئے ڈپٹی کمشنر بٹگرام سید ثقلین شاہ نے تمام پرائس مجسٹریٹس، آٹا، چینی کے ہول سیل ڈیلرز اور تاجر نمائندوں کے ساتھ ایک اہم میٹنگ کی۔ اجلاس میں ڈسٹرکٹ …
مزید پڑھیں نومبر 10, 2019 اہم خبریں, پاکستان, پشاور, خیبر پختونخواں
نوشہرہ (رپورٹ: اصغر خان) دیگر شہروں کی طرح نوشہرہ کینٹ میں بھی عید میلادالنبیؐ کا ایک بہت بڑا جلوس نکالا گیا، جلوس اقبال پارک سے شروع ہوا اور نوشہرہ کینٹ کے مختلف بازاروں سے ہوتا ہوا شوبرا چوک میں اہتمام پزیر ہوا، جلوس کی قیادت صاحبزادہ پیر زادہ نبی امین …
مزید پڑھیں نومبر 10, 2019 اہم خبریں, پاکستان, پشاور, خیبر پختونخواں
پشاور (رپورٹ: اصغر خان) 165 سکھ یاتریوں کی پشاور آمد۔ سکھ یاتری رویندر سنگھ کی قیادت میں پشاور کے دورے پر ہیں۔ سکھ یاتریوں کا تعلق امریکہ کی ریاست کیلی فورنیا سے ہے۔ پولیس کی جانب سے سکھ یاتریوں کو فول پروف سکیورٹی فراہم کی گئی تھی۔ سکھ یاتریوں نے …
مزید پڑھیں