نومبر 15, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل کے خطاط سائیں عصمت کومل بلوچ، تنویر شہروز اور عمران کشمیری نے فیصل آباد میں قرآنی آیات سے متعلق منعقدہ مقابلہ خطاطی میں ٹاپ ٹین میں پہلے تین ایوارڈ جیت کر ڈیرہ اسماعیل خان کا نام روشن کردیا۔ مقابلہ نصرت فتح علی …
مزید پڑھیں نومبر 15, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) پی ایم ایس گریڈ۔ 17 کی 34 اسامیوں کیلئے مقابلے کے تحریری امتحان میں آٹھ امیدوار کامیاب قرار پائے ہیں جبکہ دو امیدواروں کے نتائج موخر کئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پبلک سروس کمیشن نے پراونشل مینجمنٹ سروسز (پی ایم ایس) افسران (بی …
مزید پڑھیں نومبر 15, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ہزارہ
تورغر (رپورٹ: عتیق سلیمانی) غیرت اور شک کی بنا پر ناجائز قتل و غارت کے خلاف ڈی ایس پی ہیڈ کواٹر گلزار خان کا تورغر کی عوام کے نام اہم پیغام، ضلعی پولیس سربراہ تورغر حافظ جانس خان کی خصوصی ہدایات پر ڈی ایس پی ہیڈ کواٹر گلزار خان کا …
مزید پڑھیں نومبر 15, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ہزارہ
ایبٹ آباد (رپورٹ: عتیق سلیمانی) گلیات میں برف باری اور بارش کے پیش نظر انتظامیہ کی جانب سے انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی۔ جی ڈی اے کی جانب سے ضروری مشینری پہنچا دی گئی جو برف کے دوران شروع ہونے والے آپریشن میں کام کرے گی، ترجمان جی …
مزید پڑھیں نومبر 14, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) کھاد کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ، کسانوں کی مشکلات بڑھ گئیں، کھاد کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے سے کسانوں کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا ہے۔ قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے رواں سال گندم کی کاشت میں بھی کمی کا خدشتہ ہے۔ گزشتہ دس …
مزید پڑھیں نومبر 14, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, مالاکنڈ
چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) صوبائی محکمہ پبلک ہیلتھ نے پہلی بار چترال میں کامیاب تجربہ کرکے سینگور کے مقام پر شمسی توانائی سے چلنے والی آب نوشی سکیم مکمل کروائی۔سینگور کے مقام پر ڈاکٹر کالونی کے قریب دس فٹ چوڑا اور ایک سو اسی فٹ گہرا کنواں کھودا گیا۔ …
مزید پڑھیں نومبر 13, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) موسم سرما کے آغاز کے ساتھ ہی مچھلی کے گوشت کی قیمتوں کو پر لگ گئے ہیں اور ناجائز منافع خور، خود غرض، مفاد پرست فش مافیا نے رہو، سنگھاڑا، سول مچھلی سمیت دیگر اقسام کی قیمتوں میں 200 سے 300 روپے فی کلو …
مزید پڑھیں نومبر 13, 2019 اہم خبریں, پاکستان, پشاور, خیبر پختونخواں
پشاور (رپورٹ: اصغر خان) چیف ٹریفک آفیسر کاشف ذوالفقار نے کہا ہے کہ ٹریفک قوانین پر عمل درآمد اور ہیلمٹ کے استعمال سے حادثات کی روک تھام میں کافی حد تک مدد مل سکتی ہے اور اس سلسلے میں ٹریفک پولیس عوام کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے اور ہماری …
مزید پڑھیں نومبر 13, 2019 اہم خبریں, بنوں, پاکستان, خیبر پختونخواں
بنوں (رپورٹ: جنید خان وزیر) جمیعت علماء اسلام (ف) بنوں کے زیر اہتمام پلان بی پر عملدرآمد شروع۔ جمعرات کے روز انڈس ہائی وے کو ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند کیا جائیگا یہ فیصلہ جمیعت علماء اسلام (ف) بنوں کے اجلاس میں کیا گیا اجلاس ممبر قومی اسمبلی زاہد …
مزید پڑھیں نومبر 12, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ملک بھر میں جاری شجر کاری مہم کے سلسلہ میں وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان سردار علی امین خان گنڈہ پور نے ڈیرہ اسماعیل خان میں ڈپٹی کمشنر ڈیرہ محمد عمیر کے ہمراہ ڈپٹی کمشنر دفتر میں پودا لگایا۔ اس موقع پر …
مزید پڑھیں