تازہ ترین
Home / خیبر پختونخواں (page 38)

خیبر پختونخواں

معیار اور صفائی کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر صوابی کی خصوصی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر کا چپس بنانے کے کارخانے کا دورہ

صوابی (بیورو رپورٹ) ڈپٹی کمشنر صوابی شاہد محمود کی خصوصی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر لاہور تابندہ طارق نے چپس بنانے کے کارخانے کا دورہ کیا۔ تمام مشینوں اور استعمال ہونے والی تمام اشیاء خورد و نوش کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ معیار اور صفائی کے حوالے سے …

مزید پڑھیں

کھلی کچہری کے انعقاد کا مقصد سرکاری محکموں کو عوام کے سامنے جوابدہ بنانا، عوامی مسائل کو بروقت حل کرنا اور عوام اور سرکاری ملازمین کے درمیان فاصلے مٹانا ہے۔ ڈپٹی کمشنر سوات

سوات (بیورو رپورٹ) ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم نے کہا ہے کہ کھلی کچہری کے انعقاد کا بنیادی مقصد سرکاری محکموں کو عوام کے سامنے جوابدہ بنانا، عوامی مسائل کو بروقت حل کرنا اور عوام اور سرکاری ملازمین کے درمیان فاصلے مٹانا ہے انہوں نے کہا کہ حکومتی پالیسی …

مزید پڑھیں

وزیر انسداد منشیات و سیفران شہریار آفریدی نے فقیر آباد، یونین کونسل بہادرکوٹ کوہاٹ میں گیس سپلائی کا افتتاح کردیا

کوہاٹ (بیورو رپورٹ) وزیر انسداد منشیات و سیفران شہریار آفریدی نے فقیر آباد، یونین کونسل بہادرکوٹ کوہاٹ میں گیس سپلائی کا افتتاح کردیا۔ شہریار آفریدی نے افتتاحی تقریب کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کوہاٹ کے گھر گھر گیس پہنچانے کا جو وعدہ اپنی عوام سے کیا ہے، …

مزید پڑھیں

سرکاری اور نجی اسکولوں میں واٹر فلٹریشن پلانٹ نہ ہونے سے بچے آلودہ پانی پینے پر مجبور، والدین کا ڈپٹی کمشنر ڈیرہ اسماعیل خان سے نوٹس لینے کا مطالبہ

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) سرکاری اور نجی اسکولوں میں واٹر فلٹریشن پلانٹ نہ ہونے سے بچے آلودہ پانی پینے پر مجبور، والدین کا ڈپٹی کمشنر ڈیرہ اسماعیل خان سے نوٹس لینے کا مطالبہ، تفصیلات کے مطابق ضلع بھر کے سینکڑوں سرکاری و نجی اسکولوں میں واٹر فلٹریشن پلانٹ …

مزید پڑھیں

پاک فوج نے قبائلی عوام کی بھرپور مدد اور تعاون جاری رکھا ہوا ہے۔ اسد اعظم خان

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) جنوبی وزیرستان کی تحصیل سروکئی کے علاقہ بروند میں بی ٹی ایف کمانڈر بریگیڈیر اسد اعظم خان نے علاقے کے عمائدین و مشران کے جرگہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاک فوج نے قبائلی عوام کی بھرپور مدد اور تعاون جاری رکھا …

مزید پڑھیں

مانسہرہ تناول لساں نواب فیڈر پر بجلی کا طویل کریک ڈاؤن 26 گھنٹے کی طویل بندش کے بعد ایکسیئن مانسہرہ کے نوٹس میں لانے پر بجلی بحال ہوئی

مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) مانسہرہ تناول لساں نواب فیڈر پر بجلی کا طویل کریک ڈاؤن 26 گھنٹے کی طویل بندش کے بعد ایکسیئن مانسہرہ کے نوٹس میں لانے پر بجلی بحال ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق بارش شروع ہونے کے بعد پرسوں صبح گیارہ بجے لساں نواب فیڈر کی بجلی بند …

مزید پڑھیں

سول ڈیفنس آفیسر کا ڈیرہ اسماعیل خان سے تبادلہ، اہلیان علاقہ سراپا احتجاج

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ایک سال کے قلیل عرصہ میں ایماندار اور محنتی سول ڈیفنس آفیسر کا ڈیرہ اسماعیل خان سے تبادلہ، اہلیان علاقہ سراپا احتجاج، تبادلے کے فوری منسوخی کا مطالبہ۔ عدالت سے حکم امتناعی لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے دور میں نہ …

مزید پڑھیں

تبلیغی جماعت کی مندوبین پر گیس سلنڈر کے ہمراہ سفر پر پابندی

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) تبلیغی جماعت کی مندوبین پر گیس سلنڈر کے ہمراہ سفر پر پابندی، تبلیغی جماعت نے مندوبین پر گیس سلنڈر کے ہمراہ سفر کرنے پر پابندی عائد کردی اور اس سلسلے میں تمام جماعتوں کو مراسلے کے ذریعے باقاعدہ آگاہ بھی کردیا گیا۔ تبلیغی جماعت …

مزید پڑھیں

آزادی مارچ کے لئے تعینات پولیس اور ایف سی دستوں کی واپسی شروع

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) آزادی مارچ کے لئے تعینات پولیس اور ایف سی دستوں کی واپسی شروع۔ جمعیت علماءاسلام (ف) کے آزادی مارچ میں ڈیوٹی کے لئے جانے والے خیبر پختونخوا پولیس اور فرنٹیئر کانسٹیبلری کے دستوں کی واپسی شروع ہوگئی ہے۔صوبائی حکومت کے آزدی مارچ میں سرکاری …

مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا کے 5 اضلاع اور پنجاب کے ایک ضلع میں کل گیس کی فراہمی صبح 6 بجے سے شام 6 بجے تک معطل رہے گی

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) سوئی ناردن گیس جنوبی اضلاع کے ترجمان محمد کامران جان کے جاری اعلامیے کے مطابق پشاور ہائیکورٹ کے فیصلہ کے تناظر میں گیس کے کم پریشر کے مسئلہ کے حل، غیر قانونی کنکشنز، گیس چوری کو روکنے اور گیس لائنز کی ضروری مرمت کے …

مزید پڑھیں