تازہ ترین
Home / خیبر پختونخواں (page 37)

خیبر پختونخواں

پولیو کے قطروں سے متعلق افواہوں پر کان نہ دھریں اور بچوں کے مفاد میں انہیں پولیو کے قطرے ضرور پلوائیں تاکہ انہیں زندگی میں معذوری سے محفوظ رکھا جاسکے۔ رکن خیبر پختونخوا اسمبلی مومنہ باسط

ایبٹ آباد (رپورٹ: عتیق سلیمانی) رکن خیبر پختونخوا اسمبلی مومنہ باسط نے پانچ سال تک کی عمر کے بچوں کے والدین پر زور دیا ہے کہ وہ پولیو کے قطروں سے متعلق افواہوں پر کان نہ دھریں اور بچوں کے مفاد میں انہیں پولیو کے قطرے ضرور پلوائیں تاکہ انہیں …

مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا پولیس ضلع ہری پور قبضہ مافیا، سود خوروں، آئس ڈیلروں اور عادی جرائم پیشہ افراد کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے۔ ڈی پی او ہری پور

ہری پور (رپورٹ: عتیق سلیمانی) ڈی پی او ہری پور ڈاکٹر زاہد اللہ (پی ایس پی) کی زیر نگرانی ماہانہ کرائم میٹنگ کا انعقاد۔ ایس پی انوسٹی گیشن آصف گوہر خان جملہ ایس ڈی پی اوز، جملہ ایس ایچ اوز، تفتیشی افسران اور چوکی انچارج کی شرکت۔ ڈی پی او …

مزید پڑھیں

آر پی او فیروز شاہ کے اعزاز میں الوداعی ظہرانے کا اہتمام، ڈی پی او ڈیرہ اسماعیل خان کی طرف سے آر پی او کو ان کی اعلٰی خدمات پر ڈیرہ پولیس کی جانب سے شیلڈ پیش کی

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ریجنل پولیس آفیسر فیروز شاہ کے اعزاز میں الوداعی ظہرانے کا اہتمام، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر دلاور خان بنگش کی جانب سے ڈیرہ رینج سے پشاور ایڈیشنل آئی جی انوسٹی گیشن تبدیل ہونے والے ریجنل پولیس آفیسر فیروز شاہ کے اعزاز میں پولیس کلب میں …

مزید پڑھیں

صوبائی حکومت سیاست سے بالاتر ہوکر صوبے کے تمام اضلاع میں ترقیاتی سکیموں کی تکمیل کیلئے فنڈز کی فراہمی ممکن بنائی جائے گی۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان

پشاور (رپورٹ: اصغر خان) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت سیاست سے بالاتر ہوکر صوبے کے تمام اضلاع میں ترقیاتی سکیموں کی تکمیل کیلئے فنڈز کی فراہمی ممکن بنائی جائے گی۔ انہوں نے کہا ہے کہ ترقیاتی سکیموں کے حوالے سے اپوزیشن اراکین صوبائی اسمبلی کے …

مزید پڑھیں

ادارہ وفاقی محتسب ڈیرہ اسماعیل خان کے تفتیشی آفیسر کی جانب سے ضلع ٹانک کا دورہ تیس سے زائد افراد کی شکایات سنیں اور موقع پر ان شکایات کو حل کرنے کے احکامات جاری کئے

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) وفاق کے زیر انتظام محکمہ جات سے متعلق عوامی مسائل کو فوری اور سہل طریقے سے حل کرنے کے لئے ادارہ وفاقی محتسب گراں قدر خدمات انجام دے رہا ہے۔ متعلقہ محکمہ جات سے متعلق عوامی مسائل اور شکایات کو دور کرنے کے لئے …

مزید پڑھیں

ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل پروآ میں کھلی کچہری کا انعقاد، انتظامیہ کی طرف سے مسائل کے حل کے لئے مناسب اقدامات کرنے کی یقین دہانی کرائی گئی

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل پروآ میں آج کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں ڈپٹی کمشنر ڈیرہ اسماعیل خان محمد عمیر خان، اسٹیشن کمانڈر ڈیرہ شمریز خان اور اسسٹنٹ کمشنر پروآ شاہ وزیر نے شرکت کی۔ کھلی کچہری میں عوام کی …

مزید پڑھیں

انسپکٹرجنرل آف پولیس خیبر پختونخوا نے آر پی او دفتر ہزارہ ریجن میں خیبر پختونخوا پولیس میں اپنی نوعیت کے پہلے ہیروز آف ہزارہ ٹرسٹ اور ویکٹم سپورٹ سروس کا افتتاح کردیا

ایبٹ آباد (رپورٹ: عتیق سلیمانی) انسپکٹرجنرل آف پولیس خیبر پختونخوا ڈاکٹر محمد نعیم خان نے ضلع ایبٹ آباد کا دورہ کیا۔ انہوں نے آر پی او دفتر ہزارہ ریجن میں خیبر پختونخوا پولیس میں اپنی نوعیت کے پہلے ہیروز آف ہزارہ ٹرسٹ اور ویکٹم سپورٹ سروس کا افتتاح کے موقع …

مزید پڑھیں

کرپشن کسی صورت میں بھی برداشت نہیں کی جائے گی، ڈسپلن کی خلاف ورزی پر بھی سخت محکمانہ کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔ آر پی او مردان شیر اکبر خان

مردان (رپورٹ: اصغر خان) چارج سنبھالنے کے بعد نوتعینات ریجنل پولیس آفیسر مردان شیر اکبر خان نے کہا ہے کہ لوگوں کے مسائل کا ازالہ ان کی اولین ترجیح ہے، کرپشن کسی صورت میں بھی برداشت نہیں کی جائے گی، ڈسپلن کی خلاف ورزی پر بھی سخت محکمانہ کاروائی عمل …

مزید پڑھیں

ریسکیو 1122 ڈیرہ اسماعیل خان ٹریننگ ونگ نے دی پاک اسکول اینڈ کالج تحصیل پروآ کے سٹاف و طالب علموں کو فرسٹ ایڈ ‘ حادثات و بچاؤ سے متعلق ٹریننگ دی

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈائریکٹر جنرل ریسکیو 1122 ڈاکٹر خطیر احمد خان کے احکامات اور ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر جواد خلیل کی ہدایت پر ریسکیو 1122 ٹریننگ کوآرڈینیٹر نور علی خان کی نگرانی میں ٹریننگ ونگ نے دی پاک اسکول اینڈ کالج تحصیل پروآ کے سٹاف و طالب علموں …

مزید پڑھیں

وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان کو کابینہ میں ردوبدل کا مکمل اختیار دے دیا گیا۔ ذرائع

پشاور (رپورٹ: اصغر خان) صوبائی کایبنہ میں توسیع اور ردوبدل کے لئے مشاورت مکمل کرلی گئی، وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان کو کابینہ میں ردوبدل کا مکمل اختیار دے دیا گیا۔ خیبرپختونخوا حکومت نے گڈ گورننس کے لئے نئے اقدامات کا فیصلہ کر لیا، صوبے میں سیاسی اور انتظامی تبدیلیوں کے …

مزید پڑھیں