Home / حیدرآباد (page 4)

حیدرآباد

بااثر افراد کی جانب سے 8 ایکڑ زرعی زمین پر زبردستی قبضہ کے خلاف میہڑ متاثرہ افراد کا احتجاج

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) بااثر افراد کی جانب سے 8 ایکڑ زرعی زمین پر زبردستی قبضہ اور فصل اٹھانے کے خلاف میہڑ کے گاؤں لونگ مہیسر کے رہاشی خواتین اور مرد حضرات سکندر مہیسر، مسمات یاسمین، رباب مہیسر, یاسر و دیگر کی قیادت میں احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوۓ شدید نعرے …

مزید پڑھیں

میہڑ میں نامور صحافی سیاسی سماجی رہنما وفا سندھی کی یاد میں تعزیتی اجلاس

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ عوامی جمہوری پارٹی کی جانب سے نامور صحافی سیاسی سماجی رہنما وفا سندھی کی یاد میں تعزیتی اجلاس منعقد کرکے خراج تحسین پیش کیا گیا، اجلاس میں عوامی جمہوری پارٹی کے مرکزی رہنماؤں پروفیسر امیر گل کٹوہڑ، حکیم زنگیجو، ایڈوکیٹ سید لعل شاہ، قربان پنہور، …

مزید پڑھیں

میہڑ مارکیٹ کمیٹی کے ملازمین کا اجلاس

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ مارکیٹ کمیٹی کے ملازمین کا اجلاس ہوا جس میں پورے سندھ سے مارکیٹ کمیٹی کے ملازمین نے شرکت کی اجلاس میں تنظیم کے مرکزی صدر حامد سہتو، منظور علی سولنگی، ریاض حسین شاہ، لالا حبیب اللہ پٹھان، راشد علی چاچڑ، شوکت علی شیخ، عبدالقیوم، طارق …

مزید پڑھیں

تانیہ خاصخیلی قتل کیس:عدالت نے ملزمان کی چھ لاکھ کی ضمانت منسوخ کر کے گرفتاری کے احکامات جاری کر دیئے

حیدر آباد (بیورو رپورٹ) جامشورو ماڈل کورٹ میں ہونے والے تانیہ خاصخیلی کے المناک قتل کیس کی سماعت کے موقعہ پر جسٹس ڈاکٹر اورنگزیب نے کیس کے مرکزی ملزمان میں سے گرفتار ملزم علی نوحانی اور مفرور ملزم مولا بخش نوحانی کی ضمانت منسوخ کر کے چھ لاکھ روپے کے …

مزید پڑھیں

ٹری ٹاپ ایجوکیشنل سسٹم آگرو میہڑ کیمپس میں محفل میلاد کا انعقاد

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) ٹری ٹاپ ایجوکیشنل سسٹم، قائم شاہ آگرو کیمپس میں محفل میلاد کا انعقاد، تفصیلات کے مطابق میہڑ سماجی ادارہ”بیسک اربن سروسز فار کچی آبادیز "(بستی) کے زیر انتظام سندھ ایجوکیشن فاؤنڈیشن کی سپورٹ سے چلنے والے اسکول "ٹری ٹاپ ایجوکیشنل سسٹم” قائم شاہ آگرو کیمپس میں …

مزید پڑھیں

اسسٹنٹ کمشنر میہڑ کا پبلک ٹرانسپورٹ اور مسافر گاڑیوں کی چیکنگ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کئی گاڑیوں پر جرمانہ

ميہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمرانی) اسسٹنٹ کمشنر ڈاکٹر عیسی خان پٹھان تحصیلدار (مختیارکار) اللہ بخش مگسی، ڈی ایس پی موٹر وے عبدالصمد ابڑو اور دیگر ہیلتھ ملازمین کے ہمراہ پبلک ٹرانسپورٹ اور مسافر گاڑیوں کی چیکنگ کر کے ایس او پیز کا جائزہ لیا اور مسافروں کو کورونا ویکسین لگائی گئی …

مزید پڑھیں

سندھ کے نامور ادیب، مترجم، مصور، شاعر، تعلیمی ماہر م ن محزون (محمد نواز محزون بھٹی) کو بچھڑے 26 برس مکمل ہوگئے

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) سندھ کے نامور ادیب، مترجم، مصور، شاعر، تعلیمی ماہر م ن محزون (محمد نواز محزون بھٹی) کو بچھڑے 26 برس مکمل ہوگئے ہیں سندھی ادبی سنگت شاخ میہڑ کی جانب سے م ن محزون کی برسی کے موقع پر ادیبوں، شاعروں اور صحافیوں کی جانب سے …

مزید پڑھیں

قرآن پاک کی بے حرمتی کبھی برداشت نہیں کریں گے۔ ذمہ داروں کو فوری گرفتار کیا جائے۔ جماعت اہلسنت حسينی جماعت و تنظیم اصلاح الفقراء حسینی نقشبندی ضلع دادو

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) جماعت اہلسنت حسينی جماعت اور تنظیم اصلاح الفقراء حسینی نقشبندی ضلع دادو کے صدر علامہ علی حسن پہنور حسینی حافظ محمد نواز سولنگی حافظ دلدار چانڈیو، حافظ گدا حسین چانڈیو، حافظ شوکت علی پنہور حسینی، حافظ طالب حسین چانڈیو، حافظ شفیق الرحمن قمبرانی و دیگر کی …

مزید پڑھیں

سندھ میں قتل عام کے خلاف میہڑ میں ایس یو پی اور رادہن میں سول سوسائٹی شہریوں و مختلف تنظیموں کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) سندھ میں قتل عام کے خلاف میہڑ میں ایس یو پی اور رادہن میں سول سوسائٹی شہریوں و مختلف تنظیموں کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق میہڑ میں ایس یو پی کی جانب سے غلام مصطفی چانڈیو، سکندر سوڈہر، عبدالحمید سومرو ، …

مزید پڑھیں

میہڑ کاچھے والے علاقہ سے ایک ماہ پرانی لاش برآمد، لاش کی شناخت نہ ہوسکی۔ پولیس کا موقف

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ کاچھے والے علاقہ سے ایک ماہ پرانی لاش برآمد، برآمد ہونے والی لاش کی شناخت نہیں ہو سکی جبکہ علاقہ مکینوں کی اطلاع پر فرید آباد تھانے کے ایس ایچ او عبدالقیوم کھوسو اور شاہ گودڑیو پولیس 11 گھنٹے گذرنے کے بعد لاش کو ڈونڈھ …

مزید پڑھیں