تازہ ترین
Home / حیدرآباد (page 6)

حیدرآباد

نہروں میں پانی کی قلت کے خلاف میہڑ میں سندھ یونائیٹڈ پارٹی اور کسان اتحاد کا دھرنا، انڈس ہائی وے بلاک

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ میں سندھ یونائیٹڈ پارٹی اور کسان اتحاد کی جانب سے رائس کینال اور ان سے نکلنے والے ککول نہر سمیت مختلف نہروں میں پانی کی قلت کے خلاف سینکڑوں افراد کا بائی پاس پر دھرنا، انڈس ہائی وے بند، گاڑیوں کی لائن لگ گئی دھرنے …

مزید پڑھیں

میہڑ پپلیز یوتھ ضلع دادو کے سابقہ رہنما پرویز پہنور کی پریس کانفرنس، محھے اغوا کیا گیا، گن پوائٹ پر ویڈیو بیان ریکارڈ کیا، جھوٹا مقدمہ بنایا گیا

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ پپلیز یوتھ ضلع دادو کے سابقہ رہنما پرویز پہنور، منور پنہور، نثار بگہیو، پی پی کسان کمیٹی کے رہنما ممتاز سولنگی، عباس مہیسر، محمد نواز بھٹی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کچھ روز قبل رات گئے کاسائی محلہ سے ڈپارٹمینٹل اسٹور سے …

مزید پڑھیں

میہڑ سید پور نہر کی کھدائی اور پانی نہ پہنچے کے خلاف کسانوں اور عوامی تحریک کا احتجاج

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ سید پور نہر کی کھدائی اور پانی نہ پہنچے کے خلاف کسانوں اور عوامی تحریک ضلع دادو کے صدر ایڈووکیٹ امتیاز جتوئی، ایڈووکیٹ ذوالفقار علی چانڈیو، ایڈووکیٹ منصور چانڈیو، محمد اشرف چانڈیو، مولا بخش پہنور، محمد حسن بروہی، سکندر پنہور، پیار علی بگہیو و دیگر …

مزید پڑھیں

میہڑ میں دو ماہ قبل قتل ہونے والے دو افراد کے اہل خانہ کا احتجاج، کفن پہن کر دھرنا، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ میں دو ماہ قبل قتل ہونے والے غلام عباس چانڈیو اور ان کے دوست بہٹو میر جت کے قاتلوں کی گرفتاری اور مقتول کے ورثا پر جھوٹے مقدمہ کے اندراج کے خلاف سندھ کی بیٹی صائمہ اصغر چانڈیو نے ننگے پاؤں اور کفن پہن کر …

مزید پڑھیں

حیدرآباد کے علاقے لطیف آباد میں گزشتہ جمعرات کو ٹرانسفارمر پھٹنے سے زخمی ہونے والا بچہ دم توڑ گیا

حیدرآباد (بیورو رپورٹ) حیدرآباد کے علاقے لطیف آباد میں گزشتہ جمعرات کو ٹرانسفارمر پھٹنےسے زخمی ہونے والا بچہ دم توڑ گیا جبکہ بچے کی ہلاکت پر شہریوں نے لطیف آباد رضوی سب ڈویژن پر حملہ کر دیا۔ حیدرآباد کے علاقے لطیف آباد نمبر 8 میں ٹرانسفارمر پھٹنے سے زخمی ہونے …

مزید پڑھیں

میہڑ تحصیل ہسپتال میں بنیادی سہولیات کے فقدان اور کرپشن کے خلاف ایس یو پی اور سول سوسائٹی کا احتجاج اور دھرنا

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ تحصیل ہسپتال میں ادویات کا فقدان ہسپتال سے اکثر ڈاکٹر ویزا پر ہونے اور مریضوں کو ایمبولینس نہ ملنے اور ایم ایس ڈاکٹر عبدالحمید شیخ کی کرپشن بجٹ ہڑپ کرنے خلاف ایس یو پی کی جانب سے سکندر سوڈہر، عبدالحمید سومرو، حاجی خان مارفانی، شبیر …

مزید پڑھیں

ایم 8 شاہراہ کی تعمیر و مرمت سے سندھ بلوچستان کا سفر آسان ہوگا، شہریوں کو محفوظ سفری سہولت فراہم کرنا ہے۔ ڈپٹی ڈائریکٹر ایم 8 امداد سولنگی

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) نیشنل ہائی وے اتھارٹی بلوچستان نے برساتی سیلاب سے متاثرہ حصوں کی تعمیر و مرمت کے لئے 400 ملین کی خطیر رقم مختص کردی۔ رقم کا حصول ٹول روینیو اکاؤنٹ (آر ایم اے) سے کیا جائےگا۔ ایم -8 شاہراہ پر تعمیر و مرمت کا کام شروع۔ …

مزید پڑھیں

ہائیڈرو لیبر یونین قومی سطح کی تنظیم ہے سازشیں کرنے والے اپنا قبلہ درست کریں۔ عبدلالطیف نظامانی چیئرمین واپڈا ہائیڈرو لیبر یونین

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ واپڈا ہائیڈرو لیبر یونین کے مرکزی چیئرمین عبدلالطیف نظامانی اور صوبائی رہنما میہڑ پہنچ کر ریجنل چیئرمین نثار احمد شیخ کے بتیجھے لائن سپریڈنٹ فہیم اسلم شیخ کی اہلیہ کی وفات پر تعزیت کی ہائیڈرو لیبر ورکر یونین کے مرکزی چیئرمین عبدالطیف نظامانی نے نیشنل …

مزید پڑھیں

پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن ضلع دادو کے الیکشن 4 جولائی کو ہونگے، الیکشن میں مہران ڈاکٹرز پینل اور ڈاکٹر دوست پینل کے امیدوار حصہ لے رہے ہیں

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن ضلع دادو کے الیکشن 4 جولائی کو ہونگے، الیکشن تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منعقد کیے جائیں گے، الیکشن میں مہران ڈاکٹرز پینل اور ڈاکٹر دوست پینل کے امیدوار حصہ لے رہے ہیں، دونوں پینل کے امیدواروں کی جانب سے کامیابی کو یقینی …

مزید پڑھیں

سندھ پروگریسو کمیٹی کا بحریہ ٹاؤن کے ظلم سمیت قومی کارکنان اور رہنماؤں کی گرفتاری سمیت لاپتہ افراد کے لئے نشینل پریس کلب میہڑ پر احتجاجی مظاہرہ

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) سندھ پروگریسو کمیٹی کا بحریہ ٹاؤن کے ظلم سمیت قومی کارکنان اور رہنماؤں کی گرفتاری سمیت لاپتہ افراد کے لئے نشینل پریس کلب میہڑ پر احتجاجی مظاہرہ، تفصیلات کے مطابق سندھ پروگریسو کمیٹی کی کال پر بحریہ ٹاؤن کے مالک کی جانب سے کئیے ظلم سمیت …

مزید پڑھیں