تازہ ترین
Home / حیدرآباد (page 27)

حیدرآباد

پاکستان میں مسلسل سیاسی کارکنان کو اغوا کر کے بدترین انسانی حقوق کی خلاف ورزی کی جا رہی ہے- روشن برڑو

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ میں سندھ یونائٹیڈ پارٹی کے مرکزی جنرل سیکریٹری روشن برڑو، مرکزی اور ضلع دادو کے رہنما ڈاکٹر برکت جتوئی، سکندر سوڈھر، حمید سومرو، غلام عباس چانڈیو، شبیر منگی اور دیگر رہنماؤں نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا سندھ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کی …

مزید پڑھیں

میہڑ اسٹیٹ لائف ایریا مینجر ممتاز سومرو کی زیر صدارت اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن کی میٹنگ عبدالرحمن قمبرانی سمیت دو ایس آر مقرر

میہڑ(رپورٹ: بیورو رپورٹ) میہڑ اسٹیٹ لائف آفس میں ایریا مینجر ممتاز علی سومرو سیلز مینجر سکندر ممتاز لاکیر کی زیر صدارت میں میٹنگ ہوئی جس میں مہمان خصوصی طور ایریا مینجر غلام مرتضیٰ پہنور، سیلز آفیسر علی احمد لاکھیر، ندیم سھارن، عبدالرحمن قمبرانی، عابد حسین کلو، سجاد علی بگھیو، امتیاز …

مزید پڑھیں

سیہون میں میڈیکل سینٹر میں چوری کرنے والے ملزم کی سی سی ٹی وی سے شناخت ہوگئی

سیہون شریف (رپورٹ: سبحان بلوچ) بھان سعید آباد میں ڈکیتی کی وارداتوں میں مزید اضافہ۔ پریس کلب کے ساتھ ایک پرائیوٹ میڈیکل سینٹر میں چوری۔ سی سی ٹی وی کیمرہ کے ذریعے ملزم کی شناخت ہوگئی۔ چور نے میڈیکل سینٹر کے اسٹور کے تالے ٹوڑ کر 20 ہزار نقدی چوری …

مزید پڑھیں

پاکستان ریلوے ورکرز یونین ماتلی کی جانب سے ملازمین کا سالانہ ورکرز کنونشن، سندھ کے متعدد اضلاع سے ملازمین کی بڑی تعداد نے شرکت کی

ماتلی (رپورٹ: ندیم کشمیری) پاکستان ریلوے ورکرز یونین ماتلی کی جانب سے ملازمین کا سالانہ ورکرز کنونشن منعقد کیا گیا کنونشن میں سندھ کے متعدد اضلاع سے ملازمین کی بڑی تعداد نے شرکت کی کنونشن میں عمرہ کی سعادت کیلئے ریلوے ملازم سید یاسین شاہ کا بذریعہ قرعہ اندازی نام …

مزید پڑھیں

معذوروں کے عالمی دن پر معذوروں کا احتجاج، ویل چئیرز اور زکات کے پیسے تک نہیں ملتے معذوروں کا کوٹہ بھی نہیں دیا جاتا

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) معذوروں کے عالمی دن پر میہڑ شہر کے معذوروں کی طرف سے نیشنل پریس کلب میہڑ کے سامنے ایاز چانڈیو، عاشق دریانی، گلزار چنجنی نے احتجاج کیا معذوروں کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ کے حکم کے بعد بھی معذور افراد کے کوٹے پر عمل نہیں …

مزید پڑھیں

میہڑ میں چچا نے بھتیجے کی حرکتوں کا پول کھول دیا، لاتعلقی کا بھی اظہار کردیا

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ کے قریب گاؤں پٹيجی کے رہائشی نظام الدین جتوئی نے نیشنل پریس کلب تعلقہ میہڑ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ میرے 15 سالہ بھتیجے جبران نے کئی بار مختلف لوگوں سے لڑا اور مسائل کیے ہیں جبکہ ایک دن پہلے ٹرانسپورٹ یونین کے …

مزید پڑھیں

سیہون شریف کے قریب 2 تیزرفتار گاڑیوں میں تصادم جس کے نتیجے میں 4 افراد موقع پر ہی ہلاک جبکہ 2 افراد زخمی

جامشورو (رپورٹ: سبحان بلوچ ) سیہون شریف کے قریب خاسائی موڑ کے مقام پر 2 تیزرفتار کار گاڑیوں میں آمنے سامنے تصادم ہوگیا، جس کے نتیجے میں چار افراد موقع پر ہی ہلاک ہوگئے جبکہ 2 افراد زخمی ہوگئے ہیں- تفصیلات سیہون جامشورو روڈ پر تیزرفتاری بیک وقت میں ایک …

مزید پڑھیں

میہڑ ثقافتی تقریبات کے سلسلے میں دی اسٹوڈنس ماڈل ہائی اسکول میہڑ میں شاندار ثقافتی جشن

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ ثقافتی تقریبات کے سلسلے میں دی اسٹوڈنس ماڈل ہائی اسکول میہڑ میں شاندار ثقافتی جشن، پاکستان پیپلز پارٹی کے ایم این اے مسرت رفیق مہیسر اور نیشنل پریس کلب میہڑ کی ٹیم سمیت سیاسی، سماجی شہریوں اور سینکڑوں خواتین نے شرکت کی- طلباء نے ٹیبلو …

مزید پڑھیں

زمینوں پر بااثر قبضہ مافیا قابض ہوگیا مقدمہ درج ہونے کے باوجود پولیس گرفتاری نہیں کر رہی- اطہر جانوری، علی گوہر جانوری اور ديگر کا میہڑ پرس کلب پر احتجاج

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ شہر کے رہائشی زمیندار اطہر جانوری، علی گوھر جانوری اور ديگر نے نیشنل پریس کلب ميہڑ پہنچ کر احتجاج کرتے ہوۓ الزام لگایا کے ہماری زمین جوکہ کسیرو دیھ میں ہے جو گاؤں سلطان بھٹی کے رہائشی گل، بھٹی بشیر بھٹی اور ان کے دوسرے …

مزید پڑھیں

میہڑ میں پیش امام نماز پڑھانے گیا گھر واپس نہ پہنچا، والد نے اغوا کا شبہ ظاہر کردیا، بازیابی کے لئے اعلیٰ حکم سے مطالبہ

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) عبدالله کالونی کا رہائشی نور مصطفی مسجد کلھوڑا محلّہ کے نوجوان پیش امام حافظ سرفراز رحیم کھچی پرسرار طور گم ورثہ نے اغوا کا شک ظاہر کردیا جبکہ حافظ سرفراز کھچی کا والد عبدالرحیم کھچی نے نیشنل پریس کلب تحصیل میہڑ کے صحافیوں سے بات کرتے …

مزید پڑھیں