Home / اہم خبریں / حب میں ٹریفک حادثہ میاں بیوی سمیت 2 بچے حادثے کا شکار خاتون جاں بحق

حب میں ٹریفک حادثہ میاں بیوی سمیت 2 بچے حادثے کا شکار خاتون جاں بحق

حب (بیورو رپورٹ) گڈانی سے حب آنیوالے میاں بیوی دو بچوں سمیت ٹرک نے سیرت چوک کے قریب کچل دیا جامع مسجد سیرت چوک کے قریب شپ بریکنگ یارڈ سے آنیوالے لوڈ ٹرک نے موٹر سائیکل سوار رفیق ولد نظر محمد سکنہ گڈانی اور ان کی اہلیہ سمیت دو بچوں کو کچل دیا نظر محمد اپنے دو بچوں سمیت زخمی جبکہ اہلیہ موقع پر ہلاک ہو گئی زخمی اور لاش کو سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا-

About admin

یہ بھی پڑھیں

IoBM Squash Satellite Championship 2026 Concludes Successfully in Karachi

By Zeeshan Hussain Karachi: The inaugural IoBM Squash Satellite Championship 2026 concluded successfully after four …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے