Home / اہم خبریں / میہڑ میں ایک ہی گھر کی 3 بچیاں پانی کے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق- علاقے میں کہرام برپا ہوگیا

میہڑ میں ایک ہی گھر کی 3 بچیاں پانی کے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق- علاقے میں کہرام برپا ہوگیا

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ کے قریب فرید آباد کے گاؤں فیض محمد کولاچی میں گاؤں کے قریب پانی کی تلاب میں ایک ہی گھر کی 3 بچیاں ڈوب کر جاں بحق ہوگئی- جبکہ جاں بحق ہونے والی بچوں کی شناخت میں عادل کولاچی کی 2 بیٹیاں 7 سالہ سہانا جبکہ دوسری 6 سالہ سوہنی اور 8 سالہ جنت کے نام سے ہوئی- بچیوں کی لاشیں نکال کر بی ایچ یو فرید آباد لائی گئیں بچیاں گھروں کےنزدیک کھیلتے ہوئے تلاب میں ڈوب کر جاں بحق ہوئی ہیں- تینوں بچیوں کی ہلاکت پر گھر میں کہرام مچ گیا-

About admin

یہ بھی پڑھیں

سندھ پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن (سپرا) کی سندھ اسمبلی آفس میں ممبر خاور حسین کی پہلی برسی کی دعائیہ تقریب

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن (سپرا) کے متحرک رکن اور سینئر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے