Home / جرائم و حادثات (page 303)

جرائم و حادثات

میرپورخاص کے علاقے نوکوٹ سے 9 ماہ کے نومولود بچے کی لاش برآمد- پولیس

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) نوکوٹ کے سرکاری اسپتال کے سامنے کچرے کے ڈھیر میں سے 9 ماہ کے نومولد بچے کی لاش برآمد- بچے کو ناجائز طریقے سے پیدا کرکے ظالم ماں نے جرم چھپانے کے لئے یہ ظالمانہ کاروائی کی ہے- پولیس

مزید پڑھیں

کوئٹہ میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی ٹرک پر فائرنگ 3 افراد زخمی

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) کوئٹہ ہزارہ گنجی میں اڈے کے گیٹ کے قریب ٹرک میں بیٹھے ہوئے افراد پر نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ جس میں تین افراد جن میں محراب ولد صوبہ خان عمر 21 قوم جت سکنہ صحبت پور محمد صدیق ولد محمد حسن قوم رودینی عمر …

مزید پڑھیں

خانیوال بستی نظام میں ریسکیو 1122 کی بروقت امدادی کاروائی گھر میں لگی آگ پر قابو پالیا

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) خانیوال بستی نظام آباد کامران نامی شخص کے گھر آگ لگ گئی ریسکیو 1122 کے فائر فائٹر نے بروقت کاروائی کرتے ہوۓ آگ پر قابو پالیا- کوئی جانی نقصان نہیں ہوا- ریسکیو جوانوں کی بروقت کاروائی نے متاثرہ گھر میں موجود افراد کو بچالیا …

مزید پڑھیں

گریڈ 20 کے افسر ضرار حیدر کو کویتی وفد کا پرس چرانے کے الزام میں معطل

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) گریڈ 20 کے افسر ضرار حیدر کو کویتی وفد کا پرس چرانے کے الزام میں معطل کر دیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی حکومت نے کویتی وفد کے رکن کا بٹوہ چوری کرنے والے گریڈ 20 کے افسر ضرار حیدر کو معطل کر دیا گیا …

مزید پڑھیں

کوئٹہ میں ہزار گنجی سبزی منڈی کے متاثرین کا احتجاجی مظاہرہ و دھرنا

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) ہزار گنجی سبزی منڈی کے متاثرین کا احتجاجی مظاہرہ و دھرنا- دھرنے میں ماشہ خوران، چھپابڑی مالکان اور یونائٹیڈ فروٹ سبزی کمیشن ایجنٹس موجود ہیں مظاہرین کا مطالبات کی منظوری تک دھرنا ختم نہ کرنے کا اعلان- جبکہ مظاہرین کا کہنا تھا کہ مارکیٹ کمیٹی …

مزید پڑھیں

وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں خاتون پولیس اہلکار کے ساتھ زیادتی کا واقعہ

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں خاتون پولیس اہلکار کے ساتھ زیادتی کا واقعہ- تفصیلات کے مطابق ایک نامعلوم شخص نے خاتون پولیس اہلکار کو اس وقت اپنی درندگی کا نشانہ بنایا جب وہ اپنی ڈیوٹی ختم کرکے واپس گھر جارہی تھی- ایس ایس پی اسلام آباد …

مزید پڑھیں

میہڑ میں آپسی جگڑے پر ہوٹل پر بیٹھے 2 افراد پر فائرنگ ایک جاں بحق دوسرا زخمی

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ کے قریب فرید آباد شہر میں تھانے کے قریب چانڈیا برداری کے دو گروپوں میں پرانے تنازے پر جھگڑا ہتھیار بندوں کی ہوٹل پر بیٹھے ہوئے دو آدمیوں پر فائرنگ 30 سالہ نوجوان احمد ولد لھٹو ساکھانی موقع پر جانبحق اور 20 سالہ نوجوان رستم …

مزید پڑھیں

میہڑ میں ایک ہی گھر کی 3 بچیاں پانی کے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق- علاقے میں کہرام برپا ہوگیا

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ کے قریب فرید آباد کے گاؤں فیض محمد کولاچی میں گاؤں کے قریب پانی کی تلاب میں ایک ہی گھر کی 3 بچیاں ڈوب کر جاں بحق ہوگئی- جبکہ جاں بحق ہونے والی بچوں کی شناخت میں عادل کولاچی کی 2 بیٹیاں 7 سالہ سہانا …

مزید پڑھیں

کراچی میں رضویہ پولیس کا اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف کریک ڈاٶن 1 ملزم گرفتار

کراچی (کرائم رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں رضویہ پولیس کا اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف کریک ڈاٶن 1 ملزم گرفتار اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز، نقدی اور مسروقہ موباٸل فون برآمد کر کے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کردیا گیا جبکہ مزید تفتیش جاری- تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او رضویہ نواز …

مزید پڑھیں