تازہ ترین
Home / اہم خبریں / میہڑ میں آپسی جگڑے پر ہوٹل پر بیٹھے 2 افراد پر فائرنگ ایک جاں بحق دوسرا زخمی

میہڑ میں آپسی جگڑے پر ہوٹل پر بیٹھے 2 افراد پر فائرنگ ایک جاں بحق دوسرا زخمی

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ کے قریب فرید آباد شہر میں تھانے کے قریب چانڈیا برداری کے دو گروپوں میں پرانے تنازے پر جھگڑا ہتھیار بندوں کی ہوٹل پر بیٹھے ہوئے دو آدمیوں پر فائرنگ 30 سالہ نوجوان احمد ولد لھٹو ساکھانی موقع پر جانبحق اور 20 سالہ نوجوان رستم ساکھانی شدید زخمی- ملزمان کی فائرنگ سے شہر میں خوف و ہراس پھیل گیا- ملزمان فائرنگ کرکے آسانی سے فرار ہوگئے پولیس تماشہ دیکھتی رہی- نوجوان احمد ساکھانی قمبر شہداد کوٹ کچے کے علاقے گاؤں عبداللہ چانڈیو کے رہائشی ہیں جاں بحق اور زخمی کسی کام سے فرید آباد آئے تھے حملے میں ایک قتل اور زخمی ہوگیا- فرید آباد میں ایمبولینس سروس ہوتے ہوئے بھی لاش اور زخمی کو دوسری گاڑی میں تحصیل ہسپتال میہڑ پہنچایا گیا لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال پہنچانے تک مقدمہ درج نہیں ہوسکا-

About admin

یہ بھی پڑھیں

کمالیہ شہر کے اندر پبلک ٹرانسپورٹ کی بندش کو ختم کیا جائے

    ملازمین نے ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ کے نام تحریری درخواست دے دی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے