تازہ ترین
Home / اہم خبریں / میرپورخاص پرائمری گورنمنٹ اسکول کے ٹیچر کی طالبات کے ساتھ غیر اخلاقی اور فحش حرکات پر مقدمہ درج، ملزم کی تلاش جاری

میرپورخاص پرائمری گورنمنٹ اسکول کے ٹیچر کی طالبات کے ساتھ غیر اخلاقی اور فحش حرکات پر مقدمہ درج، ملزم کی تلاش جاری

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کی تحصیل سندھڑی کے پرائمری گورنمنٹ اسکول کے ٹیچر یاسین کانیو کی جانب سے اسکول کی طلبہ کے ساتھ فحش حرکات کی وڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کا مقدمہ دلبر مہر پولیس اسٹیشن میں ایس ایچ او انسپیکٹر غلام مصطفی تھیبو کی مدعیت میں ملزم پرائمری اسکول ٹیچر یاسین کانیو کے خلاف زیر دفعہ درج کرلیا گیا ہے- ملزم ٹیچر کو پہلے سے ہی معطل کیا گیا تھا اور محکمہ تعلیم کی جانب سے ڈیپارٹمنٹل انکوائری بھی کی جارہی ہے-

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ کا گرمیوں کی تعطیلات کا اعلان

کراچی، (اسٹاف رپورٹر) محکمہ اسکول ایجوکیشن محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ نے موسمِ گرما کی تعطیلات …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے