تازہ ترین
Home / اہم خبریں / کراچی میں پی آئی بی پولیس ان ایکشن، 1 منشیات فروش گرفتار، مقدمہ درج

کراچی میں پی آئی بی پولیس ان ایکشن، 1 منشیات فروش گرفتار، مقدمہ درج

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں پی آئی بی پولیس ان ایکشن منشیات فروشوں کا مکمل خاتمہ کرنے کا عزم بیشتر عناصر دکانیں بند کرکے فرار منشیات فروش ایس ایچ او پی آئی بی عامر اعظم صدیقی کے نشانے پر- ایک ملزم گرفتار 1050 گرام اعلیٰ نسل کی چرس اور نقدی برآمد مقدمہ درج تفتیش شروع-تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل آئی جی ڈاکٹر امیر احمد شیخ کے سماج دشمن عناصروں کے لئے زمین تنگ کردینے کے احکامات۔ ایس ایچ او پی آئی بی عامر اعظم صدیقی زہریلا کاروبار کرنے والوں کے لئے خوف و دہشت کی علامت بن گئے دوران کارروائی اہلکاروں نے ایس ایچ او پی آئی بی عامر اعظم صدیقی کی سربراہی میں بدنام زمانہ منشیات فروش کو گرفتار کرلیا- ملزم عمران احمد الیاس دادا ولد بابو کے قبضے سے 1050 گرام اعلیٰ نسل کی چرس اور نقدی برآمد ملزم نے ابتدائی تفتیش کے دوران عرصہ دراز سے منشیات جیسے زہریلے کاروبار سے منسلک ہونے کے انکشافات کیے ہیں ملزم اس سے پہلے بھی منشیات کے مقدمات میں جیل جا چکا ہے- ملزم کے خلاف امتناعی منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کے داٸرہ کار کو تیز کردیا گیا ہے-

About admin

یہ بھی پڑھیں

محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ کا گرمیوں کی تعطیلات کا اعلان

کراچی، (اسٹاف رپورٹر) محکمہ اسکول ایجوکیشن محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ نے موسمِ گرما کی تعطیلات …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے